موتی مسجد موتی مسجد، لاہور سترہویں صدی کی مذہبی عمارتوں میں سے ایک ہے جو قلعہ لاہور کے اندر واقع عمارت ہے۔ اسے شہنشاہ شاہجہان نے تعمیر کروایایہ مسجد سفید سنگ مر مر سے بنائی گئی ہے۔ اس پر تین گنبد ہیں یہ پانچ محرابوں پر مشتمل ہے۔ مغلیہ دور کے زوال کے دوران لاہور پر سکھوں کا قبضہ ہوا تو انھوں نے اس مسجد کو مندر میں بدل دیا اس کا نام موتی مندر رکھاگیا رنجیت سنگھ نے یہاں خزانہ رکھنے کا حکم دیا۔ لوٹ مار اورسالانہ واجبات کی وصولی کی حاصل شدہ رقوم یہاں رکھی جاتی تھیں۔ انگریزدور میں یہ مسجد مسلمانوں کے حوالے کر دی گئی۔ موتی مسجد کے نام سے دیگر مساجد مندرجہ ذیل ہیں۔ موتی مسجد، آگرہ موتی مسجد، بھوپال موتی مسجد، دہلی موتی مسجد، کراچی
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «موتی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- لاہور, پاکستان
- 31.58845, 74.31373
- تعمیر 1635
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- لاہور, پاکستان
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ضلع
- لاہور
- صوبہ
- پنجاب
- ملک
- پاکستان
- سنہ تقدیس
- 1630
- مذہبی یا تنظیمی حالت
- مسجد
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- طرز تعمیر
- مغل
- سنہ تکمیل
- 1635
- تفصیلات
- گنبد
- 3
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «موتی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
لاہور میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:08
- طلوعِ آفتاب06:32
- ظہر11:48
- عصر14:43
- مغرب17:03
- عشاء18:27
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
موتی مسجد کہاں واقع ہے؟
موتی مسجد لاہور, پاکستان میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 31.58845, 74.31373 ہیں۔
موتی مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 260.2° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 3,596 کلومیٹر دور ہے۔
موتی مسجد کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1635 میں تعمیر ہوئی۔
آج لاہور میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، لاہور میں: فجر 05:08, طلوعِ آفتاب 06:32, ظہر 11:48, عصر 14:43, مغرب 17:03, عشاء 18:27۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «موتی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Kaiser Tufail / Airknight at en.wikipedia · CC BY 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں