مسجد قلعہ ایک تاریخی مسجد ہے جس کا تعلق فلسطین میں مملوکی دور سے ہے۔ یہ مسجد یروشلم کے قدیم شہر کی فصیل کے اندر، حارۃ ارمن میں واقع ہے۔ اس کی تعمیر سلطان الناصر محمد بن قلاوون نے سنہ 1310ء میں قلعۂ بیت المقدس کے اندر کروائی اور یہ قلعے کے قبلہ رخ مغربی کونے میں واقع ہے۔ یہ جامع مسجد ایک نماز ہال پر مشتمل ہے، جس تک رسائی ایک نسبتاً چھوٹے مشرقی دروازے کے ذریعے ہوتی ہے۔ نماز ہال کی چھت قبو برمیلی طرز پر تعمیر کی گئی ہے۔ مسجد میں ایک خوبصورت مزین محراب موجود ہے جو نماز ہال کی جنوبی دیوار کے عین وسط میں واقع ہے۔ یہ محراب ایک پتھریلی حَنیہ پر مشتمل ہے جس کے اوپر طاق نما چھتری ہے اور اس کے سامنے ایک محرابی قوس ہے جو دو ستونوں پر قائم ہے، یہ ستون محراب کے دونوں جانب واقع ہیں۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد قلعہ (القدس)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
157.3° جنوب جنوب مشرق
کعبہ تک فاصلہ: 1,238 km
معلومات
- بیت المقدس, اسرائیل
- 31.77566, 35.22784
ویکیپیڈیا سے
- انتظامی تقسیم
- ملک
- اسرائیل ریاستِ فلسطین
- تقسیم اعلیٰ
- قدیم شہر ، مغربی کنارہ
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد قلعہ (القدس)»، لائسنس CC BY-SA 4.0
بیت المقدس میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر04:44
- طلوعِ آفتاب06:09
- ظہر11:24
- عصر14:20
- مغرب16:39
- عشاء17:59
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد قلعہ کہاں واقع ہے؟
مسجد قلعہ بیت المقدس, اسرائیل میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 31.77566, 35.22784 ہیں۔
مسجد قلعہ میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 157.3° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,238 کلومیٹر دور ہے۔
آج بیت المقدس میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، بیت المقدس میں: فجر 04:44, طلوعِ آفتاب 06:09, ظہر 11:24, عصر 14:20, مغرب 16:39, عشاء 17:59۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد قلعہ (القدس)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: udi Steinwell · CC BY 2.5 · ویکیمیڈیا کامنز