مسجد اطروش جسے دیمردش مسجد بھی کہا جاتا ہے، شام کے شہر حلب کی ایک مسجد ہے، یہ مسجد قدیم حلب کے "العجم" ضلع میں قلعہ حلب کے جنوب میں، سلطانیہ مدرسہ سے چند میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ چودہویں صدی کے آخر میں حلب کے مملوک حکمران عقبوغہ الطروش کی کوششوں سے تعمیر کی گی تھی۔ تاہم مسجد کو ان کے جانشین دیمرداش نصیری نے مکمل کیا۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد اطروش»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- حلب, شام
- 36.19635, 37.16350
- تعمیر 1398
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- al-A'jam district, حلب, سوریہ
- مذہبی انتساب
- اسلام
- علاقہ
- سرزمین شام
- ملک
- سوریہ
- حیثیت
- فعال
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- طرز تعمیر
- مملوک فن تعمیر
- سنہ تکمیل
- 1398
- تفصیلات
- گنبد
- 1
- مینار
- 1
- مواد
- پتھر
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد اطروش»، لائسنس CC BY-SA 4.0
حلب میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:41
- طلوعِ آفتاب07:10
- ظہر12:16
- عصر15:03
- مغرب17:22
- عشاء18:46
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد اطروش کہاں واقع ہے؟
مسجد اطروش حلب, شام میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 36.19635, 37.16350 ہیں۔
مسجد اطروش میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 170.4° پر ہے (سمت: جنوب)، اور کعبہ 1,663 کلومیٹر دور ہے۔
مسجد اطروش کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1398 میں تعمیر ہوئی۔
آج حلب میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، حلب میں: فجر 05:41, طلوعِ آفتاب 07:10, ظہر 12:16, عصر 15:03, مغرب 17:22, عشاء 18:46۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد اطروش»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Bernard Gagnon · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں