مسجد صحابہ اریٹریا کے شہر مصوع میں واقع ہے۔ اس کی تاریخ ساتویں صدی عیسوی کے اوائل سے تعلق رکھتی ہے اور یہ دنیا کی اولین مساجد میں سے ایک سمجھی جاتی ہے۔ مسجد پر کندہ تحریر کے مطابق، اس کی تعمیر سنہ 615ء میں ہوئی، جب کہ مسجد قباء بعد میں سنہ 622ء میں تعمیر کی گئی تھی۔ روایات کے مطابق، یہ مسجد صحابۂ کرام نے حبشہ کی ہجرت کے دوران خود تعمیر کی تھی۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد صحابہ (مصوع)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- 15.61172, 39.48073
- دوسرا نام: Ras Medre Mosque
ویکیپیڈیا سے
- مسجد صحابہ (مصوع)
- ملک
- اریتریا
- جگہ
- مصوع
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد صحابہ (مصوع)»، لائسنس CC BY-SA 4.0
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد صحابہ کہاں واقع ہے؟
مسجد صحابہ میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 15.61172, 39.48073 ہیں۔
مسجد صحابہ میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 3.2° پر ہے (سمت: شمال)، اور کعبہ 647 کلومیٹر دور ہے۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد صحابہ (مصوع)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Mheidegger · CC BY 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں