مسجد سلمان الفارسی ایک تاریخی مسجد ہے جو سلمان پاک ، عراق کے ضلع مدائن شہر میں واقع ہے۔ اس میں ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم سلمان الفارسی رضی اللہ عنہ کا مقبرہ موجود ہے اور اس مسجد کا نام انہی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اسی طرح یہاں حذیفہ بن یمان، جابر بن عبد اللہ انصاری اور طاہر بن امام محمد باقر کے مزارات بھی موجود ہیں۔ یہ مسجد بغداد کے جنوب میں واقع مدائن کے علاقے میں واقع ہے، جو دار الحکومت کے مرکز سے تقریباً 30 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ مزار مغربی طرزِ تعمیر میں تعمیر کیا گیا ہے، جس میں عثمانی یا عباسی طرزِ فن تعمیر کی جھلک نمایاں ہے اور اس میں مغربی نقش و نگار کی زینت بھی شامل ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد سلمان فارسی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
201.0° جنوب جنوب مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 1,380 km
معلومات
- 33.09836, 44.58152
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- سلمان پاک, عراق
- مذہبی انتساب
- اہل تشیع
- ضلع
- مدائن
- صوبہ
- محافظہ دیالہ
- حیثیت
- فعال
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد ارمور مقبرہ
- طرز تعمیر
- عثمانی اور عباسی طرز کے عناصر کے ساتھ جدید فن تعمیر
- تاریخ تاسیس
- (1950 (مزار اس سے پہلے موجود تھا)
- تفصیلات
- گنجائش
- at least 800 worshippers
- اندرونی خطہ
- 500 square metres
- گنبد
- 4
- گنبد کی اونچائی (خارجی)
- 17 metres (main dome)
- مینار
- 2
- مینار کی بلندی
- 23 metres
- مزار/مقبرہ
- 2 (ایک مزار سلمان فارسی کا، دوسرا مزار صحابہ کا)
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد سلمان فارسی»، لائسنس CC BY-SA 4.0
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد سلمان فارسی کہاں واقع ہے؟
مسجد سلمان فارسی میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 33.09836, 44.58152 ہیں۔
مسجد سلمان فارسی میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 201.0° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مغرب)، اور کعبہ 1,380 کلومیٹر دور ہے۔
مسجد سلمان فارسی میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟
ویکیپیڈیا کے مطابق: at least 800 worshippers۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد سلمان فارسی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: PersianDutchNetwork · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں