مسجد عمر
تصویر: Usmanreddy at en.wikipedia · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · بیت المقدس, اسرائیل

مسجد عمر

تعمیر 1193

مسجد عمر یروشلم میں کلیسائے مقبرہ مقدس کے جنوبی صحن کے سامنے واقع ہے۔ 637ء میں مسلم افواج کی یروشلم کی فتح کے وقت سوفرونیئس نے شرط رکھی کہ کہ شہر کو صرف مسلمانوں کے خلیفہ عمر بن خطاب کے حوالے کیا جائے گا۔ چنانچہ خلیفہ وقت نے یروشلم کا سفر کیا۔ حضرت عمر نے سوفرونیئس کے ساتھ شہر کا دورہ کیا۔ کلیسائے مقبرہ مقدس کے دورہ کے دوران نماز کا وقت آ گیا اور سوفرونیئس نے حضرت عمر کو کلیسا میں نماز پڑھنے کی دعوت دی لیکن حضرت عمر نے کلیسا میں نماز پڑھنے کی بجائے باہر آ کر نماز پڑھی۔ جس کی وجہ یہ بیان کی کہ مستقبل میں مسلمان اسے عذر کے طور پر استعمال کرتے ہوئے کلیسا کو مسجد کے لیے استعمال نہ کریں۔ خلیفہ کی دانشمندی اور دوراندیشی کو دیکھتے ہوئے کلیسا کی چابیاں حضرت عمر کو پش کی گئیں۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عمر (یروشلم)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

157.3° جنوب جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 1,238 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • بیت المقدس, اسرائیل
  • 31.77786, 35.22965
  • تعمیر 1193

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
یروشلم
مذہبی انتساب
اسلام
ملک
ریاستِ فلسطین، اسرائیل
سنہ تکمیل
1193

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عمر (یروشلم)»، لائسنس CC BY-SA 4.0

بیت المقدس میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر04:44
  • طلوعِ آفتاب06:09
  • ظہر11:24
  • عصر14:20
  • مغرب16:39
  • عشاء17:59

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. مسجد اليعقوبي
  2. Darghath Mosque
  3. مسجد الهصطفى
  4. Al HudaBab El-Jadid Road
  5. Zawiya al-Qadiriyya
  6. מסגד שייח לולו
  7. قبة موسى
  8. כיפת חברון

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد عمر کہاں واقع ہے؟

مسجد عمر بیت المقدس, اسرائیل میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 31.77786, 35.22965 ہیں۔

مسجد عمر میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 157.3° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,238 کلومیٹر دور ہے۔

مسجد عمر کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1193 میں تعمیر ہوئی۔

آج بیت المقدس میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، بیت المقدس میں: فجر 04:44, طلوعِ آفتاب 06:09, ظہر 11:24, عصر 14:20, مغرب 16:39, عشاء 17:59۔

ماخذ