مسجد السقیا
تصویر: Imam Khairul Annas · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · مدینہ منورہ, سعودی عرب

مسجد السقیا

مسجد السقیا یہ مسجد اس جگہ تعمیر کی گئی جہاں نبی کریم ﷺ نے غزوہ بدر کے موقع پر اپنے لشکر کا جائزہ لیا اور اپنی قُبہ نصب کی۔ یہ وہی مقام ہے جہاں اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو وعدہ فرمایا تھا کہ دو گروہوں میں سے ایک آپ کا ہوگا یا تو قافلہ یا لشکر۔ جیسا کہ قرآن مجید میں ارشاد ہوتا ہے: "وَإِذْ يَعِدُكُمُ اللَّهُ إِحْدَى الطَّائِفَتَيْنِ أَنَّهَا لَكُمْ وَتَوَدُّونَ أَنَّ غَيْرَ ذَاتِ الشَّوْكَةِ تَكُونُ لَكُمْ وَيُرِيدُ اللَّهُ أَنْ يُحِقَّ الْحَقَّ بِكَلِمَاتِهِ وَيَقْطَعَ دَابِرَ الْكَافِرِينَ" یہ آیت اس واقعے کی یاد دلاتی ہے جب مسلمانوں نے اللہ کے وعدے پر یقین رکھتے ہوئے حق کا دفاع کیا۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد السقیا»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

176.0° جنوب

کعبہ تک فاصلہ: 339 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • مدینہ منورہ, سعودی عرب
  • 24.46126, 39.60057

ویکیپیڈیا سے

مسجد السقيا
ملک
سعودی عرب
جگہ
مدینہ منورہ

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد السقیا»، لائسنس CC BY-SA 4.0

مدینہ منورہ میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:17
  • طلوعِ آفتاب06:38
  • ظہر12:06
  • عصر15:13
  • مغرب17:34
  • عشاء19:04

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. مسجد السقيا
  2. مسجد العنبرية
  3. مسجد راشد عاتق
  4. مسجد متروك
  5. مسجد جازي بن صويلح
  6. مسجد المالحة
  7. مسجد محلي 20
  8. مسجد رده بشير

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد السقیا کہاں واقع ہے؟

مسجد السقیا مدینہ منورہ, سعودی عرب میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 24.46126, 39.60057 ہیں۔

مسجد السقیا میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 176.0° پر ہے (سمت: جنوب)، اور کعبہ 339 کلومیٹر دور ہے۔

آج مدینہ منورہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، مدینہ منورہ میں: فجر 05:17, طلوعِ آفتاب 06:38, ظہر 12:06, عصر 15:13, مغرب 17:34, عشاء 19:04۔

ماخذ