مسجد الغمامہ
تصویر: Diego Delso · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · مدینہ منورہ, سعودی عرب

مسجد الغمامہ

مسجد الغمامة

مسجد الغمامہ وہ مقام ہے جہاں نبی کریم ﷺ نے مدینہ منورہ میں نمازِ عید ادا فرمائی۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں رسول اللہ ﷺ نے سنہ 631ء میں اپنی آخری نمازِ عید ادا کی تھی۔ اسی مقام پر آپ ﷺ نے نجاشی کی غائبانہ نمازِ جنازہ بھی پڑھی تھی۔ اگرچہ یہ جگہ مسجد نبوی شریف کے قریب واقع ہے، پھر بھی یہاں نماز ادا کی جاتی ہے۔ یہ مدینہ منورہ کی تاریخی اور آثارِ قدیمہ میں شمار ہونے والی مساجد میں سے ایک ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الغمامہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

176.2° جنوب

کعبہ تک فاصلہ: 339 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • مدینہ منورہ, سعودی عرب
  • 24.46581, 39.60696

ویکیپیڈیا سے

مسجد الغمامة
ملک
سعودی عرب
جگہ
المدينہ علاقہ
انداز معماری
عثمانی معماری
شہر
مدینہ منورہ

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الغمامہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0

مدینہ منورہ میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:17
  • طلوعِ آفتاب06:38
  • ظہر12:06
  • عصر15:13
  • مغرب17:34
  • عشاء19:04

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. مسجد أبو بكر الصديق
  2. مسجد علي بن أبي طالب
  3. مسجد عمر بن الخطاب
  4. مسجد ذو النورين
  5. مسجد نبویمضمونقبرالجسد الطاهر محمدبن عبدالله المصطفى ص اله
  6. مسجد الشيخ نغيمش الأحمدي
  7. مسجد الآغا
  8. مسجد بلال بن رباح

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد الغمامہ کہاں واقع ہے؟

مسجد الغمامہ مدینہ منورہ, سعودی عرب میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 24.46581, 39.60696 ہیں۔

مسجد الغمامہ میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 176.2° پر ہے (سمت: جنوب)، اور کعبہ 339 کلومیٹر دور ہے۔

آج مدینہ منورہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، مدینہ منورہ میں: فجر 05:17, طلوعِ آفتاب 06:38, ظہر 12:06, عصر 15:13, مغرب 17:34, عشاء 19:04۔

ماخذ