موریش مسجد، کپورتھلہ جو بھارتی ریاست پنجاب کے کپورتھلہ میں واقع ہے، مراکش، مراکش کی گرینڈ مسجد کی طرز پر بنائی گئی ہے۔ یہ مسجد آخری حکمران مہاراجہ جگتجیت سنگھ کے دور میں بنائی گئی تھی۔ کپورتھلا شہر، اس وقت ریاست کپور تھلہ کا دار الحکومت تھا، جسے 'پنجاب کا منی پیرس' کہا جاتا تھا اور اس مسجد کو جنوب مشرقی ایشیا کی بہترین مسجدوں میں سے ایک کہا جاتا تھا۔ مسجد ایک قومی یادگار ہے جسے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا نے محفوظ کیا ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «موریش مسجد، کپورتھلہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- Kapūrthala, بھارت
- 31.36900, 75.38100
- تعمیر 1930
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- کپورتھلہ، پنجاب، بھارت
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ضلع
- کپور تھلہ
- صوبہ
- پنجاب
- ملک
- بھارت
- مذہبی یا تنظیمی حالت
- مسجد
- سربراہی
- مہاراجہ جگتجیت سنگھ
- تعمیراتی تفصیلات
- معمار
- مونسیئر موریس منٹوٹ
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- طرز تعمیر
- اسلامی، مورش بحالی فن تعمیر
- سنہ تکمیل
- 1930
- تعمیری لاگت
- Rs 600,000
- تفصیلات
- مواد
- پتھر
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «موریش مسجد، کپورتھلہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0
Kapūrthala میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:34
- طلوعِ آفتاب06:58
- ظہر12:14
- عصر15:09
- مغرب17:29
- عشاء18:53
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
موریش مسجد، کپورتھلہ کہاں واقع ہے؟
موریش مسجد، کپورتھلہ Kapūrthala, بھارت میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 31.36900, 75.38100 ہیں۔
موریش مسجد، کپورتھلہ میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 261.3° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 3,692 کلومیٹر دور ہے۔
موریش مسجد، کپورتھلہ کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1930 میں تعمیر ہوئی۔
آج Kapūrthala میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، بدھ، 18 نومبر 2026، Kapūrthala میں: فجر 05:34, طلوعِ آفتاب 06:58, ظہر 12:14, عصر 15:09, مغرب 17:29, عشاء 18:53۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «موریش مسجد، کپورتھلہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Nabanita Sinha · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز