جامع محمد امین
تصویر: NicolasGaron · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · بیروت, لبنان

جامع محمد امین

جامع محمد الأمين

تعمیر 2005

جامع محمد امین بیروت، لبنان میں واقع ایک عظیم الشان مسجد ہے جو دار الحکومت بیروت کے وسط میں ساحۃ الشہداء میں واقع ہے۔ یہ لبنان کی سب سے بڑی اور شاندار مساجد میں شمار ہوتی ہے اور تقریباً پانچ ہزار نمازیوں کی گنجائش رکھتی ہے۔ اس جامع کی بنیاد ابتدا میں 1853ء میں ایک صوفی زاویہ کے طور پر رکھی گئی، جسے "زاویہ الشیخ محمد أبو النصر" کا نام دیا گیا۔ سلطنت عثمانیہ کے سلطان عبد المجید نے شیخ کی دینی خدمات کے اعتراف میں انھیں ایک زمین عطا کی تاکہ وہ وہاں عبادت، دینی تعلیم اور صوفی اذکار کے لیے زاویہ قائم کریں۔ بعد ازاں، شیخ محمد ابو نصر نے اس زاویہ کو ایک چھوٹی مسجد میں تبدیل کر دیا، جس کا نام انھوں نے "محمد امین" رکھا، یعنی "محمد امانت دار"، جو پیغمبر اسلام محمد کے لقب کی طرف اشارہ ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع محمد امین»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

161.9° جنوب جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 1,450 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • بیروت, لبنان
  • 33.89525, 35.50601
  • تعمیر 2005
  • دوسرا نام: جامع الحريري

ویکیپیڈیا سے

جامع محمد امین
ملک
لبنان
جگہ
بیروت
تاسیس سال
2005

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع محمد امین»، لائسنس CC BY-SA 4.0

بیروت میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر04:45
  • طلوعِ آفتاب06:12
  • ظہر11:23
  • عصر14:14
  • مغرب16:34
  • عشاء17:55

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. مسجد امیر منصور عساف
  2. مسجد عمری کبیرمضمون
  3. مسجد امیر منذرمضمون
  4. El Zahraa Mosque
  5. جامع مجیدیہمضمون
  6. مسجد زقاق البلاط
  7. مسجد البسطة التحتا
  8. مسجد عثمان بن عفان

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

جامع محمد امین کہاں واقع ہے؟

جامع محمد امین بیروت, لبنان میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 33.89525, 35.50601 ہیں۔

جامع محمد امین میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 161.9° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,450 کلومیٹر دور ہے۔

جامع محمد امین کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 2005 میں تعمیر ہوئی۔

آج بیروت میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، بیروت میں: فجر 04:45, طلوعِ آفتاب 06:12, ظہر 11:23, عصر 14:14, مغرب 16:34, عشاء 17:55۔

ماخذ