جامع مرجان مسجد مرجان عراق کے دار الحکومت بغداد کے مشہور علاقے الشورجہ، شارع الرشید پر واقع ایک قدیم و باوقار مسجد ہے۔ اس مسجد کو 758ھ/1356ء میں امین الدین مرجان نے تعمیر کروایا، جنھوں نے یہاں ایک مدرسہ بھی قائم کیا جس میں چاروں فقہی مذاہب کی تعلیم دی جاتی تھی۔ مدرسے کے لیے انھوں نے مختلف املاک وقف کیں اور طلبہ کے لیے ایک اسپتال بھی بنایا جو بعد میں "قہوہ الشط" بن گیا۔ امین الدین مرجان 774ھ میں وفات پاگئے اور وہیں دفن ہوئے۔ ان کے مزار پر خوبصورت گنبد بنایا گیا جو بعد میں شارع الرشید کی توسیع میں گرایا گیا۔ بعد میں وزیر سلیمان پاشا نے اس مدرسے کو مسجد جامع میں تبدیل کیا۔ آخری بار 1392ھ/1973ء میں مسجد کی تزئین و آرائش ہوئی۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مرجان»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
199.9° جنوب جنوب مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 1,399 km
معلومات
- بغداد, عراق
- 33.33900, 44.39350
ویکیپیڈیا سے
- جامع مرجان
- ملک
- عراق
- جگہ
- بغداد
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مرجان»، لائسنس CC BY-SA 4.0
بغداد میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:09
- طلوعِ آفتاب06:35
- ظہر11:47
- عصر14:40
- مغرب16:59
- عشاء18:20
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
جامع مرجان کہاں واقع ہے؟
جامع مرجان بغداد, عراق میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 33.33900, 44.39350 ہیں۔
جامع مرجان میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 199.9° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مغرب)، اور کعبہ 1,399 کلومیٹر دور ہے۔
آج بغداد میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، بغداد میں: فجر 05:09, طلوعِ آفتاب 06:35, ظہر 11:47, عصر 14:40, مغرب 16:59, عشاء 18:20۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مرجان»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: David Stanley · CC BY 2.0 · ویکیمیڈیا کامنز