مسجد ذوالحلیفہ یا مسجد شجرہ مدینہ سے آنے والے حاجیوں اور زائرین کی میقات ہے۔ یہاں پر مسجد ذوالحلیفہ بھی موجود ہے جسے مسجد شجرہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ مسجد وادی عقیق کے مغربی سمت میں مسجد نبوی شریف سے تقریباً بارہ کیلو میٹر کی دوری پر ذوالحلیفہ میں واقع ہے، جسے ابیار علی بھی کہتے ہیں۔ اس کی پہلی تعمیر حضرت عمر بن عبد العزیز کے عہد امارت میں انجام پائی۔ بعد کی صدیوں میں متعدد بار اس کی تجدید ہوتی رہی، سب سے آخری توسیع خادم حرمین شریفین شاہ فہد کے دور میں ہوئی، جس میں اس کے رقبہ میں کئی گنا اضافہ کیا گیا اور مسجد سے متعلق ضروری اشیاء کی تعمیر بھی کی گئی۔ اس کی موجودہ پیمائش کا رقبہ 6000 مربع میٹر ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ذوالحلیفہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- Dhu Al Hulayfah, مدینہ منورہ, سعودی عرب
- 24.41364, 39.54299
- دوسرا نام: مسجد ميقات ذي الحليفة
ویکیپیڈیا سے
- میقات ذوالحلیفہMiqat Dhu'l-HulayfahذوالحلیفہDhu'l-Hulayfah
- ملک
- سعودی عرب
- صوبہ
- مدینہ
- منطقۂ وقت
- متناسق عالمی وقت+03:00 (UTC+3)
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ذوالحلیفہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0
مدینہ منورہ میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:17
- طلوعِ آفتاب06:38
- ظہر12:06
- عصر15:13
- مغرب17:34
- عشاء19:04
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد ذوالحلیفہ کہاں واقع ہے؟
مسجد ذوالحلیفہ Dhu Al Hulayfah, مدینہ منورہ, سعودی عرب پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 24.41364, 39.54299 ہیں۔
مسجد ذوالحلیفہ میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 175.0° پر ہے (سمت: جنوب)، اور کعبہ 334 کلومیٹر دور ہے۔
آج مدینہ منورہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، مدینہ منورہ میں: فجر 05:17, طلوعِ آفتاب 06:38, ظہر 12:06, عصر 15:13, مغرب 17:34, عشاء 19:04۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ذوالحلیفہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Aiman titi · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں