مسجد · قاہرہ, مصر
مسجد ملکہ صفیہ
مسجد الملكة صفية
تعمیر 1610
مسجد ملكہ صفيہ ، واقعہ داؤديہ، ایک اہم عثمانی مسجد ہے جس تک پہنچنے کے لیے شارع محمد علی سے نکلنے والی ایک گلی استعمال کی جاتی ہے، یہ مسجد قریبی قلعے کے نزدیک ہے۔ اس مسجد کو ملکہ صفیہ، سلطان مراد سوم کی زوجہ اور سلطان محمد سوم کی والدہ، کے حکم سے تعمیر کروایا گیا اور اس کا نام بھی ان کے نام پر رکھا گیا ہے۔ یہ مسجد عثمانی طرزِ تعمیر کی مثال پر بنائی گئی ہے۔ مسجد کی ساخت میں ایک کھلا صحن شامل ہے جس کے چاروں طرف ایوان ہیں، جن پر گنبدیں نصب ہیں جو ستونوں اور عقود پر ٹکی ہیں۔ صحن کی مشرقی دیوار پر تین دروازے ہیں، جن میں درمیانہ سب سے اہم ہے، اس کے اوپر ایک یادگاری تختہ نصب ہے جس پر لکھا ہے کہ یہ مسجد سلطان محمد خان کی والدہ نے اسماعیل آغا، ناظر وقف کے ہاتھوں 1019 ہجری میں تعمیر کروائی۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ملکہ صفیہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- قاہرہ, مصر
- 30.04052, 31.25429
- تعمیر 1610
ویکیپیڈیا سے
- مسجد ملکہ صفیہ
- تاریخ تاسیس
- 1610
- انتظامی تقسیم
- ملک
- مصر
- تقسیم اعلیٰ
- قاہرہ
- قابل ذکر
- جیو رمز
- 8629554
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ملکہ صفیہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0
قاہرہ میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر04:52
- طلوعِ آفتاب06:22
- ظہر11:40
- عصر14:38
- مغرب16:58
- عشاء18:19
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد ملکہ صفیہ کہاں واقع ہے؟
مسجد ملکہ صفیہ قاہرہ, مصر میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 30.04052, 31.25429 ہیں۔
مسجد ملکہ صفیہ میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 136.2° پر ہے (سمت: جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,286 کلومیٹر دور ہے۔
مسجد ملکہ صفیہ کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1610 میں تعمیر ہوئی۔
آج قاہرہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، قاہرہ میں: فجر 04:52, طلوعِ آفتاب 06:22, ظہر 11:40, عصر 14:38, مغرب 16:58, عشاء 18:19۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ملکہ صفیہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Myysafiye · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں