مقبرہ شیخ عمر سہروردی
تصویر: Mustafa Ismail Khalaf · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · بغداد, عراق

مقبرہ شیخ عمر سہروردی

مقبرہ اور مسجد شیخ عمر سہروردی ، مقبرہ اور مسجد کا ایک تاریخی مقام ہے، جو بغداد، عراق میں واقع ہے۔ یہ مقام سب سے پہلے عباسی خلیفہ نے بنوایا تھا اور یہ شہاب الدین عمر سہروردی کے لیے وقف ہے ، جو تصوف کے سلسلہ سہروردی کے بانی تھے۔ یہ مسجد الرصافہ کے جنوبی حصے میں شیخ عمر اسٹریٹ اور بغداد کی دیوار کے باب الوسطانی کے درمیان واقع ہے۔ مسجد کو محمد القاسم ہائی وے راڈ سے دیکھا جا سکتا ہے اور شہر کے مرکز سے تقریباً ایک کلومیٹر دور ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مقبرہ شیخ عمر سہروردی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

199.9° جنوب جنوب مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 1,401 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • بغداد, عراق
  • 33.35056, 44.40194

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
بغداد, عراق
مذہبی انتساب
اہل سنت
مذہبی یا تنظیمی حالت
مسجد اور مقبرہ
حیثیت
فعال
متولی
ابوحفص شہاب الدین سہروردی
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر
مسجد اور مقبرہ
طرز تعمیر
خلافت عباسیہ, سلجوقی سلطنت
تفصیلات
گنجائش
400 آدمی نماز ادا کر سکتے ہیں
گنبد
1
مینار
1
مزار/مقبرہ
2

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مقبرہ شیخ عمر سہروردی»، لائسنس CC BY-SA 4.0

بغداد میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:09
  • طلوعِ آفتاب06:35
  • ظہر11:47
  • عصر14:40
  • مغرب16:59
  • عشاء18:20

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. جامع الفضل
  2. جامع منورة خاتون
  3. جامع عاقولیمضمون
  4. جامع الخلفاءمضمون
  5. جامع المصرف
  6. تكية الشيخ كمر
  7. جامع النخيلة
  8. مسجد الأحمدي

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مقبرہ شیخ عمر سہروردی کہاں واقع ہے؟

مقبرہ شیخ عمر سہروردی بغداد, عراق میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 33.35056, 44.40194 ہیں۔

مقبرہ شیخ عمر سہروردی میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 199.9° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مغرب)، اور کعبہ 1,401 کلومیٹر دور ہے۔

مقبرہ شیخ عمر سہروردی میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟

ویکیپیڈیا کے مطابق: 400 آدمی نماز ادا کر سکتے ہیں۔

آج بغداد میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، بغداد میں: فجر 05:09, طلوعِ آفتاب 06:35, ظہر 11:47, عصر 14:40, مغرب 16:59, عشاء 18:20۔

ماخذ