مسجد منزل گاہ
تصویر: Tahir · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · روہڑی, پاکستان

مسجد منزل گاہ

سکھر کی مسجد منزل گاہ کا سانحہ برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک اہم واقعہ ہے جس کا تذکرہ ماضی کی تاریخ میں بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ مسجد منزل گاہ سکھر میں دریائے سندھ کے کنارے پرانے اور نئے سکھر کے درمیان میں جزیرہ سادھو بیلہ کے عین سامنے واقع ہے۔ مغل شہنشاہ اکبر اعظم کے ایک نواب میر معصوم بکھری نے اس کی تعمیر کرائی تھی۔ سکھر شہر کے بالکل سامنے دریائے سندھ کے عین وسط میں ایک ہندو سادھو نے 1800ء کے لگ بھگ ایک مندر ’’شری سادھو بیلہ ‘‘ کے نام سے تعمیر کرایا۔ 1839ء میں جب برطانوی فوج نے سکھر پر قبضہ کیا توانگریز افسران نے اپنی رہائش اور دفاتر کے لیے مساجد اور مزارات کو منتخب کر لیا۔ رچرڈ برٹن کے کہنے کے مطابق جو اولین افسران ان مقامات پر پہنچے انھوں نے مزارات کی دیواروں کو توڑ کر کھڑکیاں بنا لیں۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد منزل گاہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

263.1° مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 3,012 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • روہڑی, پاکستان
  • 27.69640, 68.87830

روہڑی میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:26
  • طلوعِ آفتاب06:47
  • ظہر12:09
  • عصر15:12
  • مغرب17:32
  • عشاء18:53

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Dar us Salam MasjidWalis Road
  2. Thanwi MasjidWalis Road
  3. Makki MasjidQueen's Road
  4. Jamia Masjid Khatam Ul AnbiyaMasoom Shan Minar Road
  5. Bab E Rehmat MasjidSarafa Bazar
  6. Hazrat Syed Sadar ud Din Shah Rizvi al Naqvi MazarLansdowne Bridge Road
  7. Jama MasjidLabe Mehran Road
  8. Masjid E ShuhdaShaheed Gunj Road

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد منزل گاہ کہاں واقع ہے؟

مسجد منزل گاہ روہڑی, پاکستان میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 27.69640, 68.87830 ہیں۔

مسجد منزل گاہ میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 263.1° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 3,012 کلومیٹر دور ہے۔

آج روہڑی میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، روہڑی میں: فجر 05:26, طلوعِ آفتاب 06:47, ظہر 12:09, عصر 15:12, مغرب 17:32, عشاء 18:53۔

ماخذ