مسجد اعلی
تصویر: Visuworkz · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد

مسجد اعلی

قومی اہمیت کی حامل یادگاریں

مسجد اعلی، جسے جامع مسجد بھی کہا جاتا ہے، بھارت کی ریاست کرناٹک کے منڈیا ضلع میں واقع سری رنگا پٹنا کے قلعے کے اندر ایک تاریخی جمعہ مسجد ہے۔ یہ مسجد 1786ء–1787ء میں ٹیپو سلطان کے دور حکومت میں تعمیر ہوئی تھی۔ مسجد آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے تحت یہ ایک قومی اہمیت کی یادگار ہے اور اس کی دیکھ بھال اور انتظام اسی ادارے کے ذمہ ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد اعلی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

291.9° مغرب شمال مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 4,115 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • 10.42200, 76.68900

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
سری نگر قلعہ، سرنگاپٹنا، مانڈیا، کرناٹک
مذہبی انتساب
اسلام
ملک
بھارت
انتظامیہ
محکمہ آثار قدیمہ ہند
مذہبی یا تنظیمی حالت
جامع مسجد
حیثیت
فعال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر
اسلامی فن تعمیر
طرز تعمیر
ہند اسلامی طرز تعمیر
سنہ تکمیل
ت 1787
تفصیلات
مینار
Two
نقش کاریاں
Three

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد اعلی»، لائسنس CC BY-SA 4.0

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد اعلی کہاں واقع ہے؟

مسجد اعلی میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 10.42200, 76.68900 ہیں۔

مسجد اعلی میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 291.9° پر ہے (سمت: مغرب شمال مغرب)، اور کعبہ 4,115 کلومیٹر دور ہے۔

ماخذ