مسجد دار السلام
تصویر: — · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · سنگاپور

مسجد دار السلام

Masjid Darussalam

تعمیر 1979

مسجد دار السلام سنگاپور کی ایک مشہور اور اہم مسجد ہے جو مختلف علاقوں میں اپنی متعدد شاخوں کے ساتھ موجود ہے۔ یہ مسجد اسلامی تعلیم، عبادت اور کمیونٹی خدمات کا ایک بڑا مرکز ہے۔ سنگاپور میں "دار السلام" کا نام امن اور سلامتی کے گھر کے معنی رکھتا ہے اور یہ اسلامی روایات سے مطابقت رکھتا ہے۔ ابتدائی طور پر، مسجد 15 جولائی 1979 کو ایک غیر سرکاری ادارے کے طور پر مسلم علما اور سابق سرکاری اہلکاروں کی ایک کمیٹی دولت مشترکہ کے ی کاوشوں سے بنیایا گیا۔ جب حکومت نے مسجد کی تعمیر کی تجویز کو باضابطہ طور پر قبول کیا تو 1984-1985 میں سنگ بنیاد رکھنا شروع ہوا۔۔ مسجددار السلام 1988 میں مکمل ہوئی اور اسی سال 27 دسمبر کو باضابطہ طور پر کھولی گئی۔ 1990 میں مسجد میں کمپیوٹر کے کورس سکھانے کا بندوبست کیا گیا۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد دار السلام»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

293.0° مغرب شمال مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 7,266 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • Commonwealth Avenue West 3002, سنگاپور, سنگاپور
  • 1.31248, 103.77111
  • تعمیر 1979

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
3002 Commonwealth Ave West, Singapore 129579
مذہبی انتساب
اہل سنت
ملک
سنگاپور
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر
mosque
طرز تعمیر
Modern
تاریخ تاسیس
1979
سنہ تکمیل
1988–1989
تفصیلات
گنجائش
3,000
گنبد
2

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد دار السلام»، لائسنس CC BY-SA 4.0

سنگاپور میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:27
  • طلوعِ آفتاب06:48
  • ظہر12:50
  • عصر16:14
  • مغرب18:51
  • عشاء20:04

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Masjid Tentera Di RajaClementi Road 81
  2. Masjid Hussain SulaimanPasir Panjang Road 394
  3. مسجد الہدیمضمونJalan Haji Alias 34
  4. Masjid MujahidinStirling Road 590
  5. Masjid HasanahTeban Gardens 492
  6. مسجد احمد یحییمضمونLor Sarhad 2
  7. Masjid Hang JebatJalan Hang Jebat 100
  8. Masjid Al-MukmininJurong East Street 21 271

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد دار السلام کہاں واقع ہے؟

مسجد دار السلام Commonwealth Avenue West 3002, سنگاپور, سنگاپور پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 1.31248, 103.77111 ہیں۔

مسجد دار السلام میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 293.0° پر ہے (سمت: مغرب شمال مغرب)، اور کعبہ 7,266 کلومیٹر دور ہے۔

مسجد دار السلام کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1979 میں تعمیر ہوئی۔

مسجد دار السلام میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟

ویکیپیڈیا کے مطابق: 3,000۔

آج سنگاپور میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، بدھ، 18 نومبر 2026، سنگاپور میں: فجر 05:27, طلوعِ آفتاب 06:48, ظہر 12:50, عصر 16:14, مغرب 18:51, عشاء 20:04۔

ماخذ