مسجد التقوی ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر الٹادينا میں واقع ایک تاریخی مسجد تھی۔ یہ مسجد لیک ایونیو پر ایلیٹ آرٹس میگنیٹ اکیڈمی کے سامنے واقع تھی۔ یہ مسجد بنیادی طور پر افریقی نژاد امریکی مسلمانوں کی ایک تاریخی عبادت گاہ کے طور پر قائم ہوئی تھی تاہم بعد کی دہائیوں میں یہ ایک کثیر الثقافتی اسلامی مرکز کی شکل اختیار کر گئی تھی۔اس مسجد کی بنیادیں 1970ء کی دہائی سے جڑی ہوئی ہیں۔ یہ پاساڈینا الٹادینا کے علاقے کی پہلی مسجد تھی۔ یہ عمارت جنوری 2025 کے اوائل میں ایٹن فائر سے تباہ ہو گئی تھی۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد التقوی کیلیفورنیا»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
23.9° شمال شمال مشرق
کعبہ تک فاصلہ: 13,407 km
معلومات
- Pasadena, امریکہ
- 34.18334, -118.13188
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- 2183 Lake Ave, الٹاڈینا، کیلیفورنیا، کیلیفورنیا 91001
- مذہبی انتساب
- اسلام
- مکتب فکر
- اہل سنت
- ویب سائٹ
- http://altaqwamasjid.com/
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد التقوی کیلیفورنیا»، لائسنس CC BY-SA 4.0
Pasadena میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:15
- طلوعِ آفتاب06:27
- ظہر11:38
- عصر14:28
- مغرب16:47
- عشاء17:59
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد التقوی کیلیفورنیا کہاں واقع ہے؟
مسجد التقوی کیلیفورنیا Pasadena, امریکہ میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 34.18334, -118.13188 ہیں۔
مسجد التقوی کیلیفورنیا میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 23.9° پر ہے (سمت: شمال شمال مشرق)، اور کعبہ 13,407 کلومیٹر دور ہے۔
آج Pasadena میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، Pasadena میں: فجر 05:15, طلوعِ آفتاب 06:27, ظہر 11:38, عصر 14:28, مغرب 16:47, عشاء 17:59۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد التقوی کیلیفورنیا»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗