مدینہ منورہ کے محلہ بنو سلمہ میں واقع ایک مسجد جہاں 2ھ میں نماز کے دوران تحویل قبلہ کا حکم آیا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور صحابہ کرام نے نماز کے دوران اپنا رخ بیت المقدس سے کعبے کی جانب پھیرا۔ کیونکہ ایک نماز دو مختلف قبلوں کی جانب رخ کر کے پڑھی گئی اس لیے اس مسجد کو "مسجد قبلتین"یعنی دو قبلوں والی مسجد کہا جاتا ہے۔ یہ مسجد بئر رومہ کے قریب واقع ہے۔ مسجد کا داخلی حصہ قبہ دار ہے جبکہ خارجی حصے کی محراب شمال کی طرف ہے۔ عثمانی سلطان سلیمان اعظم نے 1543ء میں اس کی تعمیر نو کرائی۔ اس کی موجودہ تعمیر و توسیع سعودی شاہ فہد بن عبدالعزیز کے دور میں مکمل ہوئی۔ اس نئی عمارت کی دو منزلیں ہیں جبکہ میناروں اور گنبدوں کی تعداد بھی دو، دو ہے۔ مسجد کا مجموعی رقبہ 3920 مربع میٹر ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد قبلتین»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- سلطانہ, سعودی عرب
- 24.48416, 39.57884
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- مدینہ، سعودی عرب
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ملک
- سعودی عرب
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- سنہ تکمیل
- 623
- تفصیلات
- گنجائش
- 2000
- گنبد
- 1
- مینار
- 2
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد قبلتین»، لائسنس CC BY-SA 4.0
سلطانہ میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:18
- طلوعِ آفتاب06:39
- ظہر12:07
- عصر15:13
- مغرب17:34
- عشاء19:04
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد قبلتین کہاں واقع ہے؟
مسجد قبلتین سلطانہ, سعودی عرب میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 24.48416, 39.57884 ہیں۔
مسجد قبلتین میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 175.7° پر ہے (سمت: جنوب)، اور کعبہ 341 کلومیٹر دور ہے۔
مسجد قبلتین میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟
ویکیپیڈیا کے مطابق: 2000۔
آج سلطانہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، سلطانہ میں: فجر 05:18, طلوعِ آفتاب 06:39, ظہر 12:07, عصر 15:13, مغرب 17:34, عشاء 19:04۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد قبلتین»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Aiman titi · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں