مسجد الذہب فلپائن کے دار الحکومت منیلا کے مسلم اکثریتی ضلع کوئیاپو میں واقع ایک عظیم مسجد ہے۔ اس کو سنہری مسجد اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ اس پر سنہری رنگ کا ایک عظیم گنبد تعمیر ہے۔ فلپائن کی سابق خاتون اول امیلڈا مارکوس کی زیر نگرانی یہ مسجد 1976ء میں لیبیا کے صدر معمر قذافی کے دورے کے لیے تعمیر کی گئی تھی تاہم لیبیائی صدر کا دورہ بعد ازاں منسوخ ہو گیا تھا۔ یہ منیلا کی مسلم برادری کے لیے مرکز کی حیثیت رکھتی ہے خصوصاً نماز جمعہ کے موقع پر مکمل طور پر نمازیوں سے بھر جاتی ہے۔ اس تاریخی مسجد کی عدم دیکھ بھال کے باعث مینار اور گنبد کے کام کو شدید نقصان پہنچا ہے تاہم اب اس پر تزئین و آرائش کا کام شروع کیا جا رہا ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الذہب»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
289.0° مغرب شمال مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 8,526 km
معلومات
- Globo de Oro Street, منیلا, فلپائن
- 14.59578, 120.98513
- تعمیر 1976
- دوسرا نام: Masjid Al-Dahab
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- منیلا, فلپائن
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ملک
- فلپائن
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- سنہ تکمیل
- 1976
- تفصیلات
- گنجائش
- 3000
- گنبد
- 1
- مینار
- 1
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الذہب»، لائسنس CC BY-SA 4.0
منیلا میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر04:44
- طلوعِ آفتاب05:58
- ظہر11:41
- عصر14:59
- مغرب17:24
- عشاء18:34
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد الذہب کہاں واقع ہے؟
مسجد الذہب Globo de Oro Street, منیلا, فلپائن پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 14.59578, 120.98513 ہیں۔
مسجد الذہب میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 289.0° پر ہے (سمت: مغرب شمال مغرب)، اور کعبہ 8,526 کلومیٹر دور ہے۔
مسجد الذہب کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1976 میں تعمیر ہوئی۔
مسجد الذہب میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟
ویکیپیڈیا کے مطابق: 3000۔
آج منیلا میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، بدھ، 18 نومبر 2026، منیلا میں: فجر 04:44, طلوعِ آفتاب 05:58, ظہر 11:41, عصر 14:59, مغرب 17:24, عشاء 18:34۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الذہب»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Patrick Roque · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں