مسجد · ابوظہبی, متحدہ عرب امارات
مسجد مریم ام عیسی
مسجد مريم أم عيسى
تعمیر 1989
مسجد مریم ام عیسی ایک مسجد ہے جو متحدہ عرب امارات کے دار الحکومت ابوظہبی شہر کے ایک مرکزی محلے المشرف میں واقع ہے۔ اسے 1989ء میں محمد بن زید مسجد کے طور پر بنایا گیا تھا اور امارت ابوظبی کے حکمران محمد بن زايد آل نہيان کے نام پر رکھا گیا تھا۔ 14 جون 2017ء کو محمد بن زايد آل نہيان نے مسجد کا نام بدل کر "مسجد مریم ام عیسی" رکھنے کا فیصلہ کیا۔ یہ تبدیلی متحدہ عرب امارات میں مذاہب کے درمیان بقائے باہمی کی اقدار کی مثال کے طور پر کی گئی ہے اور ساتھ ہی مریم بنت عمران جو بنی عیسی ابن مریم کی والدہ ہیں اور اسلام میں ایک قابل احترام شخصیت ہیں۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد مریم ام عیسی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- ابوظہبی, متحدہ عرب امارات
- 24.44978, 54.38584
- تعمیر 1989
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- ابوظہبی (شہر), متحدہ عرب امارات
- مذہبی انتساب
- اہل سنت
- ملک
- متحدہ عرب امارات
- ملکیت
- حکومت
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- سنگ بنیاد
- 1989
- تفصیلات
- مینار
- 4
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد مریم ام عیسی»، لائسنس CC BY-SA 4.0
ابوظہبی میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:14
- طلوعِ آفتاب06:40
- ظہر12:08
- عصر15:14
- مغرب17:35
- عشاء19:05
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد مریم ام عیسی کہاں واقع ہے؟
مسجد مریم ام عیسی ابوظہبی, متحدہ عرب امارات میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 24.44978, 54.38584 ہیں۔
مسجد مریم ام عیسی میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 260.2° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 1,528 کلومیٹر دور ہے۔
مسجد مریم ام عیسی کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1989 میں تعمیر ہوئی۔
آج ابوظہبی میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، بدھ، 18 نومبر 2026، ابوظہبی میں: فجر 05:14, طلوعِ آفتاب 06:40, ظہر 12:08, عصر 15:14, مغرب 17:35, عشاء 19:05۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد مریم ام عیسی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Heshbi · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں