مسجد · راولپنڈی, پاکستان
مرکزی جامع مسجد، راولپنڈی
Markazi Jamia Masjid
مرکزی جامع مسجد راولپنڈی ایک مشہور مسجد ہے جوجامع مسجد روڈ، راولپنڈی، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ مسجد خطہ پوٹھوہار کی چند قدیم مساجد میں سے ایک ہے۔ شہر کے مصروف ترین سڑک جامع مسجد روڈ اس مسجد کے نام پر ہے۔ یہ مسجد 18 کنال پر پھیلی ہوئی ہے اور بہتریناسلامی طرز تعمیر کا نمونہ پیش کرتی ہے۔ اس مسجد کے تین گنبد اورایک درجن سے زائد مینار ہیں۔ مسجد کو چلانے کی ذمہ داری محکمہ اوقاف کے پاس ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مرکزی جامع مسجد، راولپنڈی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
256.0° مغرب جنوب مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 3,527 km
معلومات
- راولپنڈی, پاکستان
- 33.61841, 73.05605
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- ضلع راولپنڈی, پاکستان
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ملک
- پاکستان
- حیثیت
- Operational
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- طرز تعمیر
- اسلامی طرز تعمیر
- سنہ تکمیل
- 1896
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مرکزی جامع مسجد، راولپنڈی»، لائسنس CC BY-SA 4.0
راولپنڈی میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:16
- طلوعِ آفتاب06:42
- ظہر11:53
- عصر14:44
- مغرب17:04
- عشاء18:30
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مرکزی جامع مسجد، راولپنڈی کہاں واقع ہے؟
مرکزی جامع مسجد، راولپنڈی راولپنڈی, پاکستان میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 33.61841, 73.05605 ہیں۔
مرکزی جامع مسجد، راولپنڈی میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 256.0° پر ہے (سمت: مغرب جنوب مغرب)، اور کعبہ 3,527 کلومیٹر دور ہے۔
آج راولپنڈی میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، بدھ، 18 نومبر 2026، راولپنڈی میں: فجر 05:16, طلوعِ آفتاب 06:42, ظہر 11:53, عصر 14:44, مغرب 17:04, عشاء 18:30۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مرکزی جامع مسجد، راولپنڈی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Fahads1982 · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں