مالک دینار مسجد بھارت کی ریاست کیرالا کے مقام کاسرگوڈ میں واقع ہے۔ حضرت مالک دینارؓ کے بھتیجہ نے مالابار میں بہت سی مساجد تعمیر کیں، اُن میں سے ایک مالک دینار جامع مسجد بھی ہے۔ مشہور تاریخی کتاب تحفت المجاہدین میں لکھا ہے کہ ملکِ عرب سے تشریف لائے ہوئے مالک دینار نے دھرمڈم، کولم، ماڈائی، ولاپٹنم، سری کنٹھاپورم، کاسرگوڈ وغیرہ 9 مقامات پر مساجد بنائیں ۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مالک دینار مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
289.7° مغرب شمال مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 3,860 km
معلومات
- 12.48490, 74.98900
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- کاسرگوڈ کے مقام تلنگرا میں
- ضلع
- کاسرگوڈ
- ریاست
- کیرالا
- ملک
- بھارت
- مذہبی یا تنظیمی حالت
- مسجد
- طرز تعمیر
- قدیم کیرالائی فنِ تعمیر
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مالک دینار مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مالک دینار مسجد کہاں واقع ہے؟
مالک دینار مسجد میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 12.48490, 74.98900 ہیں۔
مالک دینار مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 289.7° پر ہے (سمت: مغرب شمال مغرب)، اور کعبہ 3,860 کلومیٹر دور ہے۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مالک دینار مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Ashrafulkhalq · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز