لارا بانگا مسجد
تصویر: Sathyan Velumani · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد

لارا بانگا مسجد

Larabanga Mosque

تعمیر 1421

لارا بانگا مسجد مغربی افریقی ملک گھانا کے شمالی علاقے میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے۔ اسے گھانا کی قدیم ترین مسجد تسلیم کیا جاتا ہے اور یہ مغربی افریقہ کا مکہ کے نام سے بھی مشہور ہے۔ 1421 عیسوی میں اس کی بنیاد رکھے جانے کے بعد سے اس مسجد کی کئی بار بحالی ہوئی ہے ۔ عالمی ورثہ فنڈ نے اس کی بحالی میں کافی تعاون کیا۔ مسجد میں مٹی، گارے اور لکڑی کا استعمال کیا گیا ہے جو مخصوص سوڈانی طرز تعمیر ہے۔ اسے عالمی سطح پر ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے اداروں نے ایک اہم تاریخی مقام قرار دیا ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «لارا بانگا مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

68.1° مشرق شمال مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 4,655 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • 9.22032, -1.85994
  • تعمیر 1421

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
لارابانگا، مغربی گونجا
مذہبی انتساب
اہل سنت
ملک
گھانا
مذہبی یا تنظیمی حالت
مسجد
حیثیت
فعال
تعمیراتی تفصیلات
معمار
ایوبہ
نوعیتِ تعمیر
مسجد
طرز تعمیر
سوڈانی ساحلی فن تعمیر
سنہ تکمیل
1421 عام زمانہ
تفصیلات
لمبائی
8 میٹر (26 فٹ)
چوڑائی
8 میٹر (26 فٹ)
گنبد
1
مینار
2 (pyramid shape)
مواد
Adobe

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «لارا بانگا مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

لارا بانگا مسجد کہاں واقع ہے؟

لارا بانگا مسجد میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 9.22032, -1.85994 ہیں۔

لارا بانگا مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 68.1° پر ہے (سمت: مشرق شمال مشرق)، اور کعبہ 4,655 کلومیٹر دور ہے۔

لارا بانگا مسجد کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1421 میں تعمیر ہوئی۔

ماخذ