مسجد · اسلام آباد, پاکستان

لال مسجد

Lal Masjid

تعمیر 1966

لال مسجد جس کا افیشیل نام "مرکزی جامع مسجد اسلام آباد" ہے۔ پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں واقع ایک سنی دیوبندی جامع مسجد ہے۔ یہ مسجد 1966 میں تعمیر کی گئی تھی اور یہ شہر کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے۔ 1986 میں فیصل مسجد کی تعمیر تک یہ بیس سال تک شہر کی سب سے بڑی مسجد تھی۔ ایک بہت ہی مرکزی مقام پر واقع ہے، یہ دو مصروف تجارتی مراکز - مشرق میں آبپارہ مارکیٹ اور شمال میں میلوڈی مارکیٹ کے قریب واقع ہے اور ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس سے تھوڑی ہی دوری پر ہے۔ جامعہ حفصہ مدرسہ مسجد سے ملحق ہے۔ 2007 میں یہ مسجد پاکستان کی حکومت کی طرف سے طلبہ اور قیادت کے خلاف فوجی آپریشن کی جگہ تھی۔ مولانا عبدالعزیز مسجد کے امام اور خطیب ہیں۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «لال مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

255.9° مغرب جنوب مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 3,532 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • Masjid Road, اسلام آباد, پاکستان
  • 33.71280, 73.08718
  • تعمیر 1966

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
اسلام آباد ، پاکستان
متناسقات
33°42′46.3″N 73°05′13.1″E
مذہبی انتساب
اہل سنت (دیوبندی مکتب فکر)
ملک
پاکستان
حیثیت
فعال
سربراہی
مولانا عبدالعزیز غازی
تعمیراتی تفصیلات
معمار
کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ابتدائی تعمیر) بحریہ ٹاؤن (تزئین و آرائش)
نوعیتِ تعمیر
اسلامی فن تعمیر
طرز تعمیر
عثمانی اور مغلیہ طرز تعمیر
بانی
مولانا محمد عبداللہ غازی (پہلے امام)
سنگ بنیاد
1964
سنہ تکمیل
1966 (1966) (ابتدائی تعمیر) 2010 (2010) (تزئین و آرائش)
گنجائش
15,000 نمازی
گنبد
1
مینار
2
مواد
سرخ سینڈ اسٹون اور سنگ مرمر

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «لال مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0

اسلام آباد میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:16
  • طلوعِ آفتاب06:42
  • ظہر11:53
  • عصر14:44
  • مغرب17:03
  • عشاء18:30

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Ghosia Meheria MosqueStreet 40
  2. Imam BargahStreet 60
  3. Markaz AhlehadithStreet 49
  4. Jamia Masjid Qutab ShaheedStreet 63
  5. Masjid e UsmanStreet 92
  6. مسجد بلالStreet 8
  7. Ibrahim MosqueStreet 30
  8. Shuhada Masjid

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

لال مسجد کہاں واقع ہے؟

لال مسجد Masjid Road, اسلام آباد, پاکستان پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 33.71280, 73.08718 ہیں۔

لال مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 255.9° پر ہے (سمت: مغرب جنوب مغرب)، اور کعبہ 3,532 کلومیٹر دور ہے۔

لال مسجد کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1966 میں تعمیر ہوئی۔

لال مسجد میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟

ویکیپیڈیا کے مطابق: 15,000 نمازی۔

آج اسلام آباد میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، بدھ، 18 نومبر 2026، اسلام آباد میں: فجر 05:16, طلوعِ آفتاب 06:42, ظہر 11:53, عصر 14:44, مغرب 17:03, عشاء 18:30۔

ماخذ