مسجد · مراکش
مسجد کتبیہ
Mosquée de la Koutoubia جامع الكتبية
تعمیر 1147عالمی ثقاتفی ورثہ کا حصہ
مسجد کتبیہ یا جامع کتبیہ المغرب کے شہر مراکش کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس مسجد کا مینار موحدین کے خلیفہ یعقوب المنصور کے دور حکومت میں مکمل ہوا۔ یہ مسجد کتبیہ اس لیے کہلاتی ہے کیونکہ اس کے نیچے کتابوں کی دکانیں تھیں۔ اس زمانے میں مراکش میں لکھنے پڑھنے کا شوق انتہا درجے تک پہنچا ہوا تھا جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کتابوں کی ان دکانوں کی تعداد ڈھائی سو تھی۔ اس مسجد کا مینار 69 میٹر بلند ہے۔ یہ مینار طرز تعمیر میں اپنے ہم عصر میناروں اشبیلیہ کے جیرالڈ اور رباط کے برج الحسان کے جیسا ہے کیونکہ یہ تینوں یعقوب المنصور کے عہد میں ہی تعمیر ہوئے۔ جیرالڈا اشبیلیہ کی جامع مسجد کا مینار ہے جبکہ برج الحسان یعقوب کے نامکمل منصوبوں میں سے ایک ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد کتبیہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- Rue Koutoubia, مراکش, مراکش
- 31.62370, -7.99355
- تعمیر 1147
- دوسرا نام: Koutoubia Mosque
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- مراکش, المغرب
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ضلع
- مراکش
- علاقہ
- المغرب
- ملک
- المغرب
- سنہ تقدیس
- 1184–1199
- مذہبی یا تنظیمی حالت
- In use
- حیثیت
- فعال
- سربراہی
- عبدالمومن
- تعمیراتی تفصیلات
- معمار
- خلافت ابو یوسف یعقوب المنصور
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- طرز تعمیر
- دولت موحدین
- سنہ تکمیل
- بارہویں صدی کے اخیر پر
- تفصیلات
- مینار
- ایک
- مینار کی بلندی
- 77 میٹر
- مخروطہ
- ایک
- مخروطہ کی بلندی
- 8 میٹر
- مواد
- اینٹیں، بھربھرا پتھر، خزافی ٹائلوں
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد کتبیہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0
مراکش میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:33
- طلوعِ آفتاب07:02
- ظہر12:22
- عصر15:13
- مغرب17:37
- عشاء18:52
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد کتبیہ کہاں واقع ہے؟
مسجد کتبیہ Rue Koutoubia, مراکش, مراکش پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 31.62370, -7.99355 ہیں۔
مسجد کتبیہ میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 91.4° پر ہے (سمت: مشرق)، اور کعبہ 4,852 کلومیٹر دور ہے۔
مسجد کتبیہ کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1147 میں تعمیر ہوئی۔
آج مراکش میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، مراکش میں: فجر 05:33, طلوعِ آفتاب 07:02, ظہر 12:22, عصر 15:13, مغرب 17:37, عشاء 18:52۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد کتبیہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Baca12 · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں