جامع مسجد قرطبہ
تصویر: Toni Castillo Quero · CC BY-SA 2.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · Córdoba, اسپین

جامع مسجد قرطبہ

تعمیر 786بئین دے انتیریس کلچرلیونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ

جامع مسجد قرطبہ یا قرطبہ کی جامع مسجد ہسپانوی: Mezquita de Córdoba‏ جسے ایک کلیسا میں تبدیل کر دیا گیا اور اب اسے قرطبہ کی مسجد-کیتھیڈرل بھی کہا جاتا ہے۔ اندلس میں مسلمانوں کے فن تعمیر کا عرصہ تقریباً سات سو برس پر محیط ہے۔ جو آٹھویں صدی عیسوی میں جامع قرطبہ کی تعمیر شروع کیے جانے سے لے کر پندرھویں صدی عیسوی میں غرناطہ کے قصر الحمراء کے مکمل ہونے کے زمانہ پر پھیلا ہوا ہے۔ اس دوران میں سیکڑوں عمارات مثلاً حمام، محلات، مساجد، مقابر، درس گاہیں اور پل وغیرہ تعمیر ہوئے جن کی اگر تفصیل لکھی جائے تو ایک ضخیم کتاب بن جائے۔ اندلس میں مسلمانوں کے فن تعمیر کا مطالعہ کرتے ہوئے یہ بات ذہن نشین رہنی چاہیے کہ یہاں کے مسلمان حکمران اور عوام کی اکثریت پرانی ثقافت کی کورانہ تقلید کے قائل نہیں تھی۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد قرطبہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

100.3° مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 4,630 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • Córdoba, اسپین
  • 37.87920, -4.77972
  • تعمیر 786

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
تاریخی مرکز، قرطبہ، اندلس، سپین
مذہبی انتساب
ویزگاتھ رومن کیتھولک from ≈600; divided into Muslim and Christian halves from the 710s اسلام (784–1236) رومن کیتھولک (1236–اب تک)
ضلع
ضلع قرطبہ
علاقہ
جزیرہ نما آئبیریا
ملک
ہسپانیہ
مذہبی یا تنظیمی حالت
زیر استعمال
ثقافتی اہمیت
یونیسکو
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر
مسجد، کیتھیڈرل
طرز تعمیر
موری آرکیتیکچر، پونر جاگرن آرکیتیکچر
سنگ بنیاد
784
سنہ تکمیل
987

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد قرطبہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0

Córdoba میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر06:30
  • طلوعِ آفتاب08:02
  • ظہر13:04
  • عصر15:47
  • مغرب18:06
  • عشاء19:32

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Mezquita de los Andaluces
  2. مسجد المرابطینمضمون
  3. Mezquita Al-morabito

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

جامع مسجد قرطبہ کہاں واقع ہے؟

جامع مسجد قرطبہ Córdoba, اسپین میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 37.87920, -4.77972 ہیں۔

جامع مسجد قرطبہ میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 100.3° پر ہے (سمت: مشرق)، اور کعبہ 4,630 کلومیٹر دور ہے۔

جامع مسجد قرطبہ کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 786 میں تعمیر ہوئی۔

آج Córdoba میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، Córdoba میں: فجر 06:30, طلوعِ آفتاب 08:02, ظہر 13:04, عصر 15:47, مغرب 18:06, عشاء 19:32۔

ماخذ