مسجد کرشوم جس کا باضابطہ نام کرشوم جامع مسجد ہے، بلغاریہ کے صوبہ پلوودیف کے شہر کارلووو میں واقع ہے۔ یہ مسجد 1485ء میں کارلو علی بے نے تعمیر کروائی تھی اور یہ کارلووو کی قدیم ترین معماری یادگار ہے۔ 2014ء میں اس مسجد پر سیکڑوں قوم پرستوں، فاشسٹوں اور فٹ بال کے شائقین نے حملہ کیا تھا، جس میں مسجد کی کھڑکیاں توڑ دی گئی تھیں۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد کرشوم»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- 42.64222, 24.80778
ویکیپیڈیا سے
- مسجد کرشوم
- ملک
- بلغاریہ
- جگہ
- کارلووو
- انداز معماری
- عثمانی معماری
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد کرشوم»، لائسنس CC BY-SA 4.0
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد کرشوم کہاں واقع ہے؟
مسجد کرشوم میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 42.64222, 24.80778 ہیں۔
مسجد کرشوم میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 144.7° پر ہے (سمت: جنوب مشرق)، اور کعبہ 2,742 کلومیٹر دور ہے۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد کرشوم»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Edal Anton Lefterov · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز