قل شریف مسجد
تصویر: A.Savin · FAL · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · قازان, روس

قل شریف مسجد

Кул-Шариф

تعمیر 2005

قل شریف مسجد روس کے علاقے تاتارستان کے دار الحکومت قازان میں واقع مسجد ہے جو روس کی سب سے بڑی مسجد ہے جس کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ یورپ کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ یہ مسجد 16 ویں صدی میں قازان میں تعمیر کی گئی۔ کہا جاتا ہے کہ اس مسجد کے مینار بھی تھے۔ اسے روایتی وولگا بلغاریہ انداز میں تیار کیا گیا تھا لیکن یورپی نشاۃ ثانیہ کے اولین دور کا اور عثمانی انداز بھی استعمال کیا گیا تھا۔ 1552ء میں سقوط قازان کے بعد روسیوں نے اس مسجد کو شہید کر دیا۔ تاتار دانشوروں کا کہنا ہے کہ قل شریف مسجد کے چند عنصر ماسکو میں قائم مشہور سینٹ بازل گرجے میں بھی دیکھے جا سکتے ہیں جن میں 8 مینار اور ایک مرکزی گنبد شامل ہے جو روایتی روسی طرز تعمیر سے مطابقت نہیں رکھتا۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «قل شریف مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

195.1° جنوب جنوب مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 3,899 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • Кремль 13, قازان, روس
  • 55.79835, 49.10516
  • تعمیر 2005
  • دوسرا نام: Кул Шариф
  • kul-sharif.com

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
قازان, روس
مذہبی انتساب
اہل سنت
ضلع
تاتارستان
ملک
روس
حیثیت
Active
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر
Mosque
طرز تعمیر
اسلامی فن تعمیر, Russian architecture
سنہ تکمیل
2005
تفصیلات
گنجائش
6,000
گنبد
1
مینار
4

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «قل شریف مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0

قازان میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:11
  • طلوعِ آفتاب07:23
  • ظہر11:28
  • عصر13:44
  • مغرب15:33
  • عشاء17:24

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. ИрекФедосеевская улица 5
  2. Мечеть «Хэтер» («Память») Мемориально-культового комплекса МВД по РТулица Дзержинского 25/7 корпус
  3. Султановская мечетьулица Габдуллы Тукая 14
  4. Мечеть НуруллаМосковская улица 74
  5. Галеевская мечетьулица Габдуллы Тукая 40/22
  6. مرجانی مسجدمضمونулица Каюма Насыри 17
  7. Раджабулица Энгельса 20
  8. Голубая мечетьулица Сары Садыковой 8/19

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

قل شریف مسجد کہاں واقع ہے؟

قل شریف مسجد Кремль 13, قازان, روس پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 55.79835, 49.10516 ہیں۔

قل شریف مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 195.1° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مغرب)، اور کعبہ 3,899 کلومیٹر دور ہے۔

قل شریف مسجد کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 2005 میں تعمیر ہوئی۔

قل شریف مسجد میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟

ویکیپیڈیا کے مطابق: 6,000۔

آج قازان میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، قازان میں: فجر 05:11, طلوعِ آفتاب 07:23, ظہر 11:28, عصر 13:44, مغرب 15:33, عشاء 17:24۔

ماخذ