مسجد · جدہ, سعودی عرب
ملک السعود مسجد
مسجد الملك سعود
تعمیر 1987
ملک السعود مسجد سعودی عرب کے شہر جدہ کی ایک بہت بڑی اور خوبصورت مسجد ہے۔ ملک سعود مسجد 1987ء میں تعمیر ہوئی یہ شہر کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ یہ اپنے خوبصورت طرز تعمیر کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے۔ مسجد عبد الواحد الوكيل نے ڈیزائن کی اور یہ 1987ء میں مکمل ہوئی۔ یہ بنیادی طور پر اینٹوں سے تعمیر کی گئی ہے۔ اس کا کل رقبہ 9764 مربع میٹر جبکہ اندرونی ہال 2464 مربع میٹر ہے۔ اس کا سب سے بڑا گنبد 20 میٹر کا ہے اور یہ 42 میٹر بلند ہے۔ اس کے مینار کی اننچائی 60 میٹر ہے٫
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «ملک السعود مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- جدہ, سعودی عرب
- 21.52186, 39.18254
- تعمیر 1987
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- جدہ، سعودی عرب
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ملک
- سعودی عرب
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- سنہ تکمیل
- 1987
- تفصیلات
- گنبد کی اونچائی (خارجی)
- 42میٹر
- گنبد کا قطر (خارجی)
- 20میٹر
- مینار
- 1
- مینار کی بلندی
- 60میٹر
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «ملک السعود مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
جدہ میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:16
- طلوعِ آفتاب06:35
- ظہر12:08
- عصر15:19
- مغرب17:41
- عشاء19:11
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
ملک السعود مسجد کہاں واقع ہے؟
ملک السعود مسجد جدہ, سعودی عرب میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 21.52186, 39.18254 ہیں۔
ملک السعود مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 99.3° پر ہے (سمت: مشرق)، اور کعبہ 68 کلومیٹر دور ہے۔
ملک السعود مسجد کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1987 میں تعمیر ہوئی۔
آج جدہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، جدہ میں: فجر 05:16, طلوعِ آفتاب 06:35, ظہر 12:08, عصر 15:19, مغرب 17:41, عشاء 19:11۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «ملک السعود مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: No machine-readable author provided. زهير حرب assumed (based on copyright claims). · CC BY 2.5 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں