مسجد · Wādī as Sīr, اردن
مسجد ملک حسین
جامع الملك حسين بن طلال
تعمیر 2005
مسجد ملک حسین اردن کی سب سے بڑی مسجد ہے، جو عمان کے مغربی علاقے دابوق میں بادشاہ عبد اللہ دوم کے عہد میں تعمیر کی گئی۔ یہ مسجد سطحِ سمندر سے 1013 میٹر کی بلندی پر واقع ہے اور وہاں پہنچنے کے لیے شاہ عبد اللہ دوم روڈ پر واقع "حدائق الملک حسین" میں داخل ہو کر اندرونی راستوں سے گذرا جاتا ہے۔ یہ ایک جدید طرزِ تعمیر کی مسجد ہے، جس کی تعمیر 2005 کے اواخر میں مکمل ہوئی۔ یہ مسجد ایک اسٹریٹجک مقام پر واقع ہے جو عمان اور وادی السیر کے پہاڑوں پر محیط ہے اور اسے شہر کے بیشتر علاقوں سے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کی نمایاں خصوصیات میں چوکور شکل، چار بلند و بالا میناریں اور سنگ مرمر کی فرش شامل ہیں۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ملک حسین»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
160.4° جنوب جنوب مشرق
کعبہ تک فاصلہ: 1,240 km
معلومات
- Wādī as Sīr, اردن
- 31.98569, 35.82280
- تعمیر 2005
ویکیپیڈیا سے
- مسجد الملك حسين
- ملک
- اردن
- جگہ
- عمان
- تاسیس سال
- 2005
- تعداد
- 5500
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ملک حسین»، لائسنس CC BY-SA 4.0
Wādī as Sīr میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:42
- طلوعِ آفتاب07:07
- ظہر12:22
- عصر15:17
- مغرب17:41
- عشاء19:01
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد ملک حسین کہاں واقع ہے؟
مسجد ملک حسین Wādī as Sīr, اردن میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 31.98569, 35.82280 ہیں۔
مسجد ملک حسین میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 160.4° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,240 کلومیٹر دور ہے۔
مسجد ملک حسین کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 2005 میں تعمیر ہوئی۔
آج Wādī as Sīr میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، Wādī as Sīr میں: فجر 05:42, طلوعِ آفتاب 07:07, ظہر 12:22, عصر 15:17, مغرب 17:41, عشاء 19:01۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ملک حسین»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: روخو · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں