مسجد · الجزائر
کتشاوہ مسجد
جامع كتشاوة
تعمیر 1612عالمی ثقاتفی ورثہ کا حصہ
کتشاوہ مسجد ایک الجزائر کے دار الحکومت الجزائر میں ایک مسجد ہے۔ یہ مسجد سترہویں صدی میں عثمانی دور میں تعمیر کیا گئی تھی اور قصبہ کے دامن میں واقع ہے جو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل ہے۔ یہ مسجد جو قصبہ کی بہت سی کھڑی سیڑھیوں کے پہلے حصے پر کھڑی ہے ، منطقی اور علامتی طور پر قبل از نوآبادیاتی شہر الجزائر کا منظر پیش کرتی ہے۔ اس مسجد کو موری اور بازنطینی فن تعمیر کے منفرد انضمام کے ساتھ تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ مسجد اصل میں 1612 میں تعمیر کی گئی تھی۔ بعد میں 1845 میں اس کو فرانسیسی حکمرانی کے دوران ، سینٹ فلپ کے گرجا گھر میں تبدیل کر دیا گیا ، جو 1962 تک برقرار رہا۔ پرانی مسجد کو 1845 سے 1860 کے درمیان مسمار کر دیا گیا تھا اور ایک نیا چرچ بنایا گیا تھا۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «کتشاوہ مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
105.5° مشرق جنوب مشرق
کعبہ تک فاصلہ: 3,927 km
معلومات
- الجزائر, الجزائر
- 36.78506, 3.06073
- تعمیر 1612
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- الجزائر شہر، الجزائر
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ملک
- الجزائر
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- طرز تعمیر
- موری طرز تعمیر، بازنطینی طرز تعمیر
- سنہ تکمیل
- 1612
- تفصیلات
- مینار
- 2
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «کتشاوہ مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
الجزائر میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:58
- طلوعِ آفتاب07:28
- ظہر12:33
- عصر15:18
- مغرب17:37
- عشاء19:02
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
کتشاوہ مسجد کہاں واقع ہے؟
کتشاوہ مسجد الجزائر, الجزائر میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 36.78506, 3.06073 ہیں۔
کتشاوہ مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 105.5° پر ہے (سمت: مشرق جنوب مشرق)، اور کعبہ 3,927 کلومیٹر دور ہے۔
کتشاوہ مسجد کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1612 میں تعمیر ہوئی۔
آج الجزائر میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، الجزائر میں: فجر 05:58, طلوعِ آفتاب 07:28, ظہر 12:33, عصر 15:18, مغرب 17:37, عشاء 19:02۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «کتشاوہ مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Rachid Hamatou · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں