قاضی مار مسجد کبیر بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے شہر مدورائی میں واقع ایک مسجد ہے۔ تیرھویں صدی عیسوی میں یمن سے آئے حضرت قاضی سید تاج الدین نے اس مسجد کی بنیاد ڈالی۔ یہ مسجد شہر مدورئی کی پہلی عبادت گاہ ہے۔ اس مسجد میں 2500 افراد کے لیے گنجائش ہے۔ یہ مسجد پیریار مرکزی بس اسٹینڈ سے 500 میٹر دور ہے اور مدورائی جنکشن ریلوے اسٹیشن سے ایک کلومیٹر فاصلے پر جنوب مشرق میں، نیز مدورائی میناکشی مندر سے 800 میٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «قاضی مار بڑی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
292.1° مغرب شمال مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 4,281 km
معلومات
- Madurai, بھارت
- 9.91275, 78.11425
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- مدورائی
- ضلع
- مدورائی ضلع
- ریاست
- تمل ناڈو
- ملک
- بھارت
- مذہبی یا تنظیمی حالت
- مسجد
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- اسلامی
- طرز تعمیر
- قدیم فنِ تعمیر
- تفصیلات
- گنجائش
- 2500
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «قاضی مار بڑی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
Madurai میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر04:59
- طلوعِ آفتاب06:13
- ظہر12:02
- عصر15:23
- مغرب17:52
- عشاء19:05
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
قاضی مار بڑی مسجد کہاں واقع ہے؟
قاضی مار بڑی مسجد Madurai, بھارت میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 9.91275, 78.11425 ہیں۔
قاضی مار بڑی مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 292.1° پر ہے (سمت: مغرب شمال مغرب)، اور کعبہ 4,281 کلومیٹر دور ہے۔
قاضی مار بڑی مسجد میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟
ویکیپیڈیا کے مطابق: 2500۔
آج Madurai میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، Madurai میں: فجر 04:59, طلوعِ آفتاب 06:13, ظہر 12:02, عصر 15:23, مغرب 17:52, عشاء 19:05۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «قاضی مار بڑی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Wasifwasif (talk) · Public domain · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں