جامع قصبہ ایک عظیم مسجد ہے جس کے تعمیر کا حکم حفصی سلطان ابو زکریا الاول نے 629ھ/1231ء اور 633ھ/1235ء کے درمیان دیا۔ یہ مسجد قدیم شہر تونس میں واقع ہے اور حفصی دور میں اسے جامع موحدین بھی کہا جاتا تھا۔ جامع قصبہ کی تعمیر دولتِ حفصیہ کے بانی کے حکم سے اس وقت کی گئی جب انھوں نے مراکش میں قائم موحدی سلطنت سے آزادی کا اعلان کیا۔ یہ مسجد قصبہ کے اندر تعمیر کی گئی، جہاں حکومتی مرکز اور شاہی محل بھی موجود تھا۔ ابتدا میں یہ ایک محلے کی چھوٹی مسجد تھی، بعد ازاں اسے جامع بنا دیا گیا جہاں جمعہ کی نماز ادا کی جانے لگی، حالانکہ اس سے پہلے یہ حیثیت صرف جامع زیتونہ کو حاصل تھی۔ عثمانی دور میں یہاں نماز فقہ حنفی کے مطابق ادا کی جانے لگی، جو اس وقت کے حکمرانوں کا مسلک تھا۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع قصبہ (تونس)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
112.6° مشرق جنوب مشرق
کعبہ تک فاصلہ: 3,329 km
معلومات
- تونس, تیونس
- 36.79678, 10.16762
- تعمیر 1231
ویکیپیڈیا سے
- جامع قصبہ (تونس)
- تاریخ تاسیس
- 1231
- انتظامی تقسیم
- ملک
- تونس
- تقسیم اعلیٰ
- تونس شہر
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع قصبہ (تونس)»، لائسنس CC BY-SA 4.0
تونس میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:30
- طلوعِ آفتاب06:59
- ظہر12:04
- عصر14:49
- مغرب17:09
- عشاء18:39
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
جامع قصبہ کہاں واقع ہے؟
جامع قصبہ تونس, تیونس میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 36.79678, 10.16762 ہیں۔
جامع قصبہ میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 112.6° پر ہے (سمت: مشرق جنوب مشرق)، اور کعبہ 3,329 کلومیٹر دور ہے۔
جامع قصبہ کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1231 میں تعمیر ہوئی۔
آج تونس میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، تونس میں: فجر 05:30, طلوعِ آفتاب 06:59, ظہر 12:04, عصر 14:49, مغرب 17:09, عشاء 18:39۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع قصبہ (تونس)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Rais67 · Public domain · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں