کالی مسجد
تصویر: Ghulam Yazdani · Public domain · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

کالی مسجد بھارتی صوبہ کرناٹک کے تاریخی شہر بیدر میں واقع قدیم تاریخی مسجد ہے۔ یہ مسجد بہمنی اور برید شاہی دور کے فن تعمیر کا عمدہ نمونہ ہے۔ یہ اپنی مضبوط ساخت اور مخصوص گہرے رنگ کے پتھروں کے استعمال کی وجہ سے کالی مسجد کے نام سے مشہور ہے۔ بیدر قرون وسطی میں دکن کا ایک بڑا سیاسی اور ثقافتی مرکز رہا ہے، اس لیے یہاں کی عمارات میں ایرانی اور مقامی دکنی اثرات کا حسین امتزاج پایا جاتا ہے اور کالی مسجد اس کی ایک نمایاں مثال ہے۔ یہ کلاں مسجد سے الگ ایک مسجد ہے جو دہلی میں واقع ہے اور وہ بھی عرف عام میں کالی مسجد کہلاتی ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «کالی مسجد (بیدر)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

59.9° مشرق شمال مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 11,912 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • 17.90991, -77.51212

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
بیدر، کرناٹک
مذہبی انتساب
اسلام
ملک
بھارت
مذہبی یا تنظیمی حالت
مسجد
حیثیت
فعال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر
اسلامی فن تعمیر
طرز تعمیر
بہمنی
سنہ تکمیل
ت سولھویں صدی عیسوی
تفصیلات
گنبد
ایک
مینار
دو (غیر مکمل)

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «کالی مسجد (بیدر)»، لائسنس CC BY-SA 4.0

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

کالی مسجد کہاں واقع ہے؟

کالی مسجد میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 17.90991, -77.51212 ہیں۔

کالی مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 59.9° پر ہے (سمت: مشرق شمال مشرق)، اور کعبہ 11,912 کلومیٹر دور ہے۔

ماخذ