کلاں مسجد دہلی کے تغلق دور کی ایک تاریخی مسجد ہے جو اپنی منفرد اور قلعہ نما تعمیر کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہ مسجد فیروز شاہ تغلق کے دور حکومت میں ان کے وزیر اعظم خان جہاں جوناشاہ نے چودہویں صدی کے آخر میں تعمیر کروائی تھی ۔ لفظ کلاں فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب بڑی ہے، اسی لیے اسے جامع مسجد کے متبادل کے طور پر اس دور کی ایک بڑی مسجد قرار دیا جاتا تھا۔ یہ مسجد دہلی کے علاقے نظام الدین کے قریب واقع ہے اور اسے کالی مسجد کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ اس مسجد کی اہمیت محض اس کے حجم کی وجہ سے نہیں بلکہ اس کے اس مخصوص تعمیراتی اسلوب کی وجہ سے ہے جو تغلق عہد کے سیاسی اور سماجی حالات کی عکاسی کرتا ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «کلاں مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- دہلی, بھارت
- 28.64512, 77.23093
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- پرانی دہلی, مرکزی دہلی, دہلی
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ملک
- بھارت
- مذہبی یا تنظیمی حالت
- مسجد
- حیثیت
- فعال
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- اسلامی فن تعمیر
- سنہ تکمیل
- 1387
- تفصیلات
- لمبائی
- 43 میٹر (140 فٹ)
- چوڑائی
- 37 میٹر (120 فٹ)
- انتہائی بلندی
- 20 میٹر (66 فٹ)
- گنبد
- آٹھ (شاید زیادہ)
- مینار
- دو (تباہ حال)
- مواد
- Sandstone
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «کلاں مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
دہلی میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:23
- طلوعِ آفتاب06:45
- ظہر12:06
- عصر15:07
- مغرب17:27
- عشاء18:48
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
کلاں مسجد کہاں واقع ہے؟
کلاں مسجد دہلی, بھارت میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 28.64512, 77.23093 ہیں۔
کلاں مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 266.6° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 3,837 کلومیٹر دور ہے۔
آج دہلی میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، دہلی میں: فجر 05:23, طلوعِ آفتاب 06:45, ظہر 12:06, عصر 15:07, مغرب 17:27, عشاء 18:48۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «کلاں مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗