مسجد جمعہ
تصویر: Urek Meniashvili · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · Sheki, آذربائیجان

مسجد جمعہ

Şəki Cümə Məscidi

تعمیر 1914

مسجد جمعہ (آذری: Cümə məscidi ) ایک تاریخی و معماری یادگار ہے، جس کی تعمیر 1900ء سے 1914ء کے درمیان ہوئی۔ یہ مسجد شکی، آذربائیجان میں واقع ہے اور "یوخاری باش" کے تاریخی و معماری سرکاری محفوظ علاقے میں شامل ہے۔ اس مسجد کو 2 اگست 2001ء کو آذربائیجان کی کابینہ کے فیصلہ نمبر 132 کے تحت مقامی اہمیت کے حامل تاریخی و ثقافتی غیر منقولہ آثار کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ 7 جولائی 2019ء کو مرکز تاریخی شہر شکی مع قصر الخان کو عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل کیا گیا اور چونکہ یہ مسجد اسی تاریخی مرکز کے اندر واقع ہے، اس لیے یہ بھی بالواسطہ طور پر عالمی ورثہ کا حصہ شمار ہوتی ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد جمعہ (شکی)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

199.7° جنوب جنوب مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 2,305 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • Sheki, آذربائیجان
  • 41.20249, 47.18122
  • تعمیر 1914

ویکیپیڈیا سے

مسجد جمعہ (شکی)
تاریخ تاسیس
1914
انتظامی تقسیم
ملک
آذربائیجان
تقسیم اعلیٰ
شکی

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد جمعہ (شکی)»، لائسنس CC BY-SA 4.0

Sheki میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر06:05
  • طلوعِ آفتاب07:41
  • ظہر12:36
  • عصر15:12
  • مغرب17:31
  • عشاء19:01

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. İslam Mədrəsəsi
  2. Sarıtorpaq məscidi 19-cu əsr
  3. Ömər Əfəndi məscidi
  4. Khan's Mosque
  5. İmam Əli məscidi
  6. Qışlaq məscidi 19-cu əsr
  7. Gilehli Minarə 18-ci əsr
  8. Minarə 1880 il

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد جمعہ کہاں واقع ہے؟

مسجد جمعہ Sheki, آذربائیجان میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 41.20249, 47.18122 ہیں۔

مسجد جمعہ میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 199.7° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مغرب)، اور کعبہ 2,305 کلومیٹر دور ہے۔

مسجد جمعہ کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1914 میں تعمیر ہوئی۔

آج Sheki میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، Sheki میں: فجر 06:05, طلوعِ آفتاب 07:41, ظہر 12:36, عصر 15:12, مغرب 17:31, عشاء 19:01۔

ماخذ