مسجد جمکران
تصویر: Muhammad Mahdi Karim · GFDL 1.2 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · قم, ایران

مسجد جمکران

مسجد مقدس جمکران

قم شہر سے 6 کلومیٹر کے فاصلے پر کاشان روڈ پر واقع ایک گاؤں میں ایک عظیم الشان مسجد کا نام ہے جو شیعہ نظریہ کے مطابق بارہوں امام، حضرت مہدی کے حکم سے تعمیر کی گئی۔ شیعہ محدث اور فقیہ مرزا حسین نوری نے ایک شخص بنام حسن بن مثلہ جمکرانی سے نقل کیا ہے کہ امام مہدی سے ان کی ملاقات ہوئی جس میں انھوں نے مجھے اس جمکران نامی گاؤں میں مسجد تعمیر کرنے کا حکم دیا۔ امام مہدی شیعہ عقیدہ کے مطابق بارہویں اور آخری امام ہیں۔ جو 255 ہجری میں پیدا ہوئے اور پانچ سال کے بعد غیبت میں تشریف لے گئے اور ان کی غیبت کو غیبت صغری اور غیبت کبری میں تقسیم کیا گیا۔ شیعہ نظریہ کے مطابق امام مہدی سے ان کی غیبت کبری میں ملاقات ہو سکتی ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد جمکران»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

219.4° جنوب مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 1,821 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • قم, ایران
  • 34.58414, 50.91457

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
جمکران، ایران
مذہبی انتساب
اہل تشیع
ضلع
شہرستان قم
صوبہ
قم
ملک
ایران
مذہبی یا تنظیمی حالت
مسجد
سربراہی
Mohammad Hassan Rahimian
ویب سائٹ
www.jamkaran.ir
طرز تعمیر
اسلامی فن تعمیر، Safavid architecture
تفصیلات
گنبد
5
مینار
2

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد جمکران»، لائسنس CC BY-SA 4.0

قم میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:16
  • طلوعِ آفتاب06:42
  • ظہر11:51
  • عصر14:41
  • مغرب17:20
  • عشاء18:08

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. مسجد مقام صاحب الزمان
  2. شبستان حضرت زهرا
  3. شبستان امام علی
  4. شبستان امام رضا
  5. شبستان امام عسکری
  6. شبستان کاظمین
  7. شبستان بقیع
  8. شبستان کربلا

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد جمکران کہاں واقع ہے؟

مسجد جمکران قم, ایران میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 34.58414, 50.91457 ہیں۔

مسجد جمکران میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 219.4° پر ہے (سمت: جنوب مغرب)، اور کعبہ 1,821 کلومیٹر دور ہے۔

آج قم میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، قم میں: فجر 05:16, طلوعِ آفتاب 06:42, ظہر 11:51, عصر 14:41, مغرب 17:20, عشاء 18:08۔

ماخذ