جامع مسجد خدا آباد ( مشہور کلہوری حکمران میاں یار محمد کلہوڑو نے بنوائی تھی، جو آج بھی دادو ضلع کے خدا آباد شہر میں واقع ہے، جو دریائے سندھ کے جنوب میں دادو سے 10 کلومیٹر دور ہائی وے قریب ہی واقع ہے۔ میاں یار محمد کلہوری نے اس مرکزی شہر کی بنیاد رکھی تھی اور جوں جوں خاندان ترقی کرتا گیا اس مرکز کی رونق، آرائش و زیبائش میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔ میاں غلام شاہ کے دور تک خدا آباد کی عظمت میں کوئی فرق نہیں آیا۔ جب عبدالنبی نے میر عبد اللہ خان تالپور اور میر فتح خان تالپور کو قتل کیا تو تالپوروں نے انتقام کے جذبے میں خدا آباد پر حملہ کیا۔ انھوں نے شہر کو لوٹا اور جگہ کو آگ لگا دی۔ اس طرح 1781ء میں خدا آباد شہر تباہ ہو گیا۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد خدا آباد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- دادو, پاکستان
- 26.58611, 67.72056
- تعمیر 1718
دادو میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:29
- طلوعِ آفتاب06:50
- ظہر12:14
- عصر15:17
- مغرب17:38
- عشاء18:58
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
جامع مسجد خدا آباد کہاں واقع ہے؟
جامع مسجد خدا آباد دادو, پاکستان میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 26.58611, 67.72056 ہیں۔
جامع مسجد خدا آباد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 264.5° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 2,885 کلومیٹر دور ہے۔
جامع مسجد خدا آباد کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1718 میں تعمیر ہوئی۔
آج دادو میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، دادو میں: فجر 05:29, طلوعِ آفتاب 06:50, ظہر 12:14, عصر 15:17, مغرب 17:38, عشاء 18:58۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد خدا آباد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Azhardeswali · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز