مسجد · Srinagar, بھارت
جامع مسجد سرینگر
Jamia Masjid
تعمیر 1402
جامع مسجد جموں و کشمیر سری نگر کی ایک اہم مسجد ہے جو پرانے شہر کے وسط نوہٹہ میں واقع ہے۔ اس مسجد کی تعمیر کا آغاز سلطان سکندر نے سن عیسوی 1394 میں شروع کیا تھا اور سن عیسوی 1402 میں میر محمد ہمدانی ولد میر سید علی ہمدانی کے حکم سے تعمیر کیا۔ اس کا شمار کشمیر کی اہم مساجد میں کیا جاتا ہے۔ مسجد کا آرکیٹیکچر وسطی ایشیائی اور مغل طرز تعمیر کا مرکب ہے اور بدھ مت کے پاگوڈوں سے بھی مماثلت رکھتا ہے۔ یہ مسجد ڈاون ٹاؤن میں واقع ہے جو سری نگر میں مذہبی سیاسی زندگی کا ایک اہم مرکزہے ۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد سرینگر»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
256.8° مغرب جنوب مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 3,697 km
معلومات
- Srinagar, بھارت
- 34.09846, 74.80966
- تعمیر 1402
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- نوہٹہ، سری نگر
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ضلع
- سری نگر
- صوبہ
- کشمیر
- ملک
- بھارت
- حیثیت
- متحرک
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- طرز تعمیر
- ہند-مغلیہ
- سنہ تکمیل
- 1402ء
- تفصیلات
- گنجائش
- 33،333
- لمبائی
- 384 فٹ (117 میٹر)
- چوڑائی
- 381 فٹ (116 میٹر)
- گنبد
- 4 (منارچے)
- مینار
- کوئی نہیں
- مواد
- دیوداریں، پتھر، اینٹیں
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد سرینگر»، لائسنس CC BY-SA 4.0
Srinagar میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:39
- طلوعِ آفتاب07:06
- ظہر12:16
- عصر15:06
- مغرب17:25
- عشاء18:52
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
جامع مسجد سرینگر کہاں واقع ہے؟
جامع مسجد سرینگر Srinagar, بھارت میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 34.09846, 74.80966 ہیں۔
جامع مسجد سرینگر میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 256.8° پر ہے (سمت: مغرب جنوب مغرب)، اور کعبہ 3,697 کلومیٹر دور ہے۔
جامع مسجد سرینگر کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1402 میں تعمیر ہوئی۔
جامع مسجد سرینگر میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟
ویکیپیڈیا کے مطابق: 33،333۔
آج Srinagar میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، بدھ، 18 نومبر 2026، Srinagar میں: فجر 05:39, طلوعِ آفتاب 07:06, ظہر 12:16, عصر 15:06, مغرب 17:25, عشاء 18:52۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد سرینگر»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Mike Prince from Bangalore, India · CC BY 2.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں