مسجد · Baharampur, بھارت
جامع مسجد، موتی جھیل
قومی اہمیت کی حامل یادگاریں
جامع مسجد، جسے کالا مسجد اور موتی جھیل مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک جامع مسجد ہے جو بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے تاریخی شہر مرشد آباد میں موتی جھیل کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔ جامع مسجد کو نوازش محمد خان نے 1750ء میں تعمیر کروائی تھی۔ قلعہ نظامت کے علاقے میں ہزاردوری محل اور اس سے منسلک مقامات مرشد آباد میں پر کشش سیاحتی مقامات ہیں۔ تھوڑی ہی دوری پر کٹرا مسجد، فوتی مسجد، جامع مسجد اور موتی جھیل کا علاقہ ہے۔ شہر کے شمالی حصے میں پرکشش سیاحتی مقامات کا ایک گروپ ہے۔ کچھ پرکشش مقامات جیسے خوش باغ، روزنائی گنج، بارانگر، کریتیسوری مندر، کرناسوورنا اور دیگر مقامات دریا کے دوسری طرف ہیں اور برہام پور قرب میں واقع پرکشش مقامات ہیں۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد، موتی جھیل»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- Baharampur, بھارت
- 24.16146, 88.27558
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- موتی جھیل، مرشدآباد، مغربی بنگال
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ملک
- بھارت
- انتظامیہ
- آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا
- مذہبی یا تنظیمی حالت
- جامع مسجد
- حیثیت
- فعال
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- اسلامی فن تعمیر
- طرز تعمیر
- ہند اسلامی طرز تعمیر
- بانی
- نواب نوزش محمد خان
- سنہ تکمیل
- 1750ء
- تفصیلات
- گنبد
- تین
- مینار
- چار
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد، موتی جھیل»، لائسنس CC BY-SA 4.0
Baharampur میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر04:35
- طلوعِ آفتاب05:54
- ظہر11:22
- عصر14:29
- مغرب16:50
- عشاء18:09
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
جامع مسجد، موتی جھیل کہاں واقع ہے؟
جامع مسجد، موتی جھیل Baharampur, بھارت میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 24.16146, 88.27558 ہیں۔
جامع مسجد، موتی جھیل میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 276.6° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 4,952 کلومیٹر دور ہے۔
آج Baharampur میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، بدھ، 18 نومبر 2026، Baharampur میں: فجر 04:35, طلوعِ آفتاب 05:54, ظہر 11:22, عصر 14:29, مغرب 16:50, عشاء 18:09۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد، موتی جھیل»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Amitabha Gupta · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز