اسلامک سینٹر آف امریکہ
تصویر: Dane Hillard · CC BY 2.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · Dearborn, امریکہ

اسلامک سینٹر آف امریکہ

Islamic Center of America

تعمیر 1963

اسلامک سینٹر آف امریکا ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست مشی گن کے شہر ڈیئربورن میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ تقریباً 120,000 مربع فٹ پر محیط وسیع احاطہ ہے جو شمالی امریکا کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ شمالی امریکا میں شیعہ مساجد میں یہ ٹورنٹو کے جعفری کمیونٹی سینٹر کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ یہ امریکا میں سب سے قدیم شیعہ مسجد اور مجموعی طور پر امریکا کی دوسری سب سے پرانی مسجد ہے۔ سب سے پہلی مسجد عصر الجدید 1924 میں مشی گن سٹی، انڈیانا میں کھلی تھی۔ یہ ادارہ 19500 فورڈ روڈ، ڈیئربورن پر واقع ہے اور اس کی بنیاد 1949 میں رکھی گئی تھی۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «اسلامک سینٹر آف امریکہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

51.9° شمال مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 10,834 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • Dearborn, امریکہ
  • 42.33035, -83.22982
  • تعمیر 1963
  • وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
ڈئربورن، مشی گن
مذہبی انتساب
اہل تشیع
ملک
ریاستہائے متحدہ امریکا
سنہ تقدیس
September 20, 1963May 12, 2005 (current location)
سربراہی
Sheikh Ahmad Hammoud
ویب سائٹ
www.icofa.com
تعمیراتی تفصیلات
معمار
David Donnellon
نوعیتِ تعمیر
اسلامی فن تعمیر
سنہ تکمیل
2005
تعمیری لاگت
امریکی ڈالر14 million
تفصیلات
گنجائش
3,000+ worshippers
اندرونی خطہ
120,000 فٹ مربع (11,000 میٹر)
گنبد
One
گنبد کی اونچائی (خارجی)
150 فٹ (46 میٹر)
مینار
2
مینار کی بلندی
10 stories tall

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «اسلامک سینٹر آف امریکہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0

Dearborn میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر06:05
  • طلوعِ آفتاب07:26
  • ظہر12:18
  • عصر14:49
  • مغرب17:09
  • عشاء18:30

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Masjid TawheedWest Warren Avenue 18640
  2. Imam Ali Islamic Center
  3. Islamic House of WisdomAnn Arbor Trail 22575
  4. Islamic CenterJoy Road 15571
  5. Islamic Institute of Knowledge
  6. Islamic Council of AmericaSchaefer Road 6941
  7. American Muslim Center
  8. Masjid Al-Salam

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

اسلامک سینٹر آف امریکہ کہاں واقع ہے؟

اسلامک سینٹر آف امریکہ Dearborn, امریکہ میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 42.33035, -83.22982 ہیں۔

اسلامک سینٹر آف امریکہ میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 51.9° پر ہے (سمت: شمال مشرق)، اور کعبہ 10,834 کلومیٹر دور ہے۔

اسلامک سینٹر آف امریکہ کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1963 میں تعمیر ہوئی۔

اسلامک سینٹر آف امریکہ میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟

ویکیپیڈیا کے مطابق: 3,000+ worshippers۔

آج Dearborn میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، Dearborn میں: فجر 06:05, طلوعِ آفتاب 07:26, ظہر 12:18, عصر 14:49, مغرب 17:09, عشاء 18:30۔

کیا اسلامک سینٹر آف امریکہ وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی ہے؟

وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی (OpenStreetMap کے مطابق)۔

ماخذ