مسجد الحسین
تصویر: Berthold Werner · CC BY 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · قاہرہ, مصر

مسجد الحسین

مسجد الحسين

مسجد الحسین قاہرہ، مصر کی ایک قدیم مسجد ہے جو 549ھ میں تعمیر ہوئی۔ تحقیق کے مطابق یہ مسجد فاطمی خلفاء کے ایک قبرستان کی زمین پر تعمیر کی گئی۔ یہ مسجد اپنے تبرکات کی وجہ سے مشہور ہے مثلاً حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ڈاڑھی کے کچھ بال، ان کے کچھ کپڑے اور ایک قدیم ترین قرآن کا مکمل مخطوطہ جس کا تعلق حضرت عثمان رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کے دور سے ہے اور حضرت عثمان رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کے ہاتھ کا اور حضرت علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہہ کے ہاتھ کا لکھا ہوا ہے۔. اس کے علاوہ یہ مشہور ہے کہ امام حسین علیہ السلام کا سر مبارک جو اولاً دمشق، سوریہ میں دفنایا گیا تھا، یہاں لا کر دفنایا گیا مگر زیادہ روایات یہ ہیں کہ یہ سرِ اقدس واپس کربلا، عراق لے جا کر دفنایا گیا تھا۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الحسین»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

136.2° جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 1,286 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • قاہرہ, مصر
  • 30.04784, 31.26322
  • دوسرا نام: حسين

ویکیپیڈیا سے

مسجد الحسین
ملک
مصر
جگہ
محافظہ قاہرہ
انداز معماری
مسلم فن تعمیر

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الحسین»، لائسنس CC BY-SA 4.0

قاہرہ میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر04:52
  • طلوعِ آفتاب06:22
  • ظہر11:40
  • عصر14:38
  • مغرب16:58
  • عشاء18:19

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. مدرسة وقبة الصالح نجم الدين أيوب
  2. الازہر مسجدمضمون
  3. مسجد محمد بك أبي الذهب
  4. مجموعة السلطان المنصور قلاوون
  5. خانقاه ومسجد الاشرف برسباىشارع المعز لدين الله الفاطمي 20
  6. مدرسة السلطان الناصر محمد بن قلاوون
  7. Maasjid Jamaluddin Istidar
  8. مدرسة وخانقاة السلطان برقوق

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد الحسین کہاں واقع ہے؟

مسجد الحسین قاہرہ, مصر میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 30.04784, 31.26322 ہیں۔

مسجد الحسین میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 136.2° پر ہے (سمت: جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,286 کلومیٹر دور ہے۔

آج قاہرہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، قاہرہ میں: فجر 04:52, طلوعِ آفتاب 06:22, ظہر 11:40, عصر 14:38, مغرب 16:58, عشاء 18:19۔

ماخذ