جامع خطوہ امام علی
تصویر: David Stanley · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · Az Zubayr, عراق

جامع خطوہ امام علی

مسجد بصرہ قدیم یا جامع خُطوۂ امام علی ، اسلامی تاریخ کی وہ پہلی مسجد ہے جو مکہ اور مدینہ منورہ کے باہر تعمیر ہوا۔ یہ مسجد خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب کے دور میں عتبہ بن غزوان، جو اُس وقت بصرہ کے گورنر تھے، کے ہاتھوں تعمیر ہوئی۔ ابتدائی طور پر یہ مسجد کھجور کے تنوں سے بنائی گئی تھی، لیکن ایک بڑے آتش زدگی کے واقعے میں تباہ ہو گئی۔ بعد ازاں اسے کچی اینٹوں اور مٹی سے دوبارہ تعمیر کیا گیا۔ پھر خلافتِ عمر بن عبد العزیز میں اس کی دوبارہ تعمیر ہوئی، مگر عباسی دور میں ایک شدید سیلاب کے نتیجے میں دوبارہ برباد ہو گئی۔ اس کے بعد جب بصرہ کے بیشتر باشندے نئے مقام کی طرف منتقل ہو گئے تو اس مسجد کی اہمیت بھی کم ہو گئی۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع خطوہ امام علی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

220.2° جنوب مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 1,273 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • Az Zubayr, عراق
  • 30.39966, 47.73386

ویکیپیڈیا سے

مسجد البصرة القديم
ملک
عراق
جگہ
بصرہ

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع خطوہ امام علی»، لائسنس CC BY-SA 4.0

Az Zubayr میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر04:53
  • طلوعِ آفتاب06:16
  • ظہر11:34
  • عصر14:32
  • مغرب16:52
  • عشاء18:10

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. جامع الزهيرية
  2. جامع الحنيف
  3. مركز الشافعي
  4. جامع الإمام الباقر عليه السلامالدريهمية
  5. جامع الذكير
  6. جامع المزروع
  7. جامع المزروع
  8. مسجد ديم خزام

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

جامع خطوہ امام علی کہاں واقع ہے؟

جامع خطوہ امام علی Az Zubayr, عراق میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 30.39966, 47.73386 ہیں۔

جامع خطوہ امام علی میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 220.2° پر ہے (سمت: جنوب مغرب)، اور کعبہ 1,273 کلومیٹر دور ہے۔

آج Az Zubayr میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، Az Zubayr میں: فجر 04:53, طلوعِ آفتاب 06:16, ظہر 11:34, عصر 14:32, مغرب 16:52, عشاء 18:10۔

ماخذ