جامع امام باہر موصل کی قدیم و تاریخی مساجد میں سے ایک ہے۔ اس کی تعمیر کا زمانہ چھٹی صدی ہجری سے تعلق رکھتا ہے اور اسے اتابکی حکمرانوں میں سے ایک نے 521ھ تا 630ھ کے درمیان تعمیر کرایا۔ ابتدا میں یہ ایک مدرسہ تھا، پھر بدرالدین لؤلؤ نے اسے امام باہر بن امام محمد الباقر کی یادگار کے طور پر استعمال کیا، جس کے بعد یہ مشہد امام باہر کے نام سے مشہور ہوا۔ سنہ 699ھ میں مغلوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اس کے کچھ حصے دوبارہ تعمیر کرائے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع امام باہر»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
191.8° جنوب جنوب مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 1,690 km
معلومات
- موصل, عراق
- 36.34531, 43.11953
ویکیپیڈیا سے
- جامع امام باہر
- ملک
- عراق
- جگہ
- موصل
- انداز معماری
- سلجوق فن تعمیر
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع امام باہر»، لائسنس CC BY-SA 4.0
موصل میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:17
- طلوعِ آفتاب06:46
- ظہر11:52
- عصر14:39
- مغرب16:58
- عشاء18:22
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
جامع امام باہر کہاں واقع ہے؟
جامع امام باہر موصل, عراق میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 36.34531, 43.11953 ہیں۔
جامع امام باہر میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 191.8° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مغرب)، اور کعبہ 1,690 کلومیٹر دور ہے۔
آج موصل میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، موصل میں: فجر 05:17, طلوعِ آفتاب 06:46, ظہر 11:52, عصر 14:39, مغرب 16:58, عشاء 18:22۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع امام باہر»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Eng Omer Akram · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز