مسجد · جبل الطارق
مسجد ابراہیم الابراہیم
Ibrahim-Al-Ibrahim Mosque
تعمیر 1997
مسجد ابراہیم الإبراہیم ، جسے مسجد شاہ فہد بن عبد العزیز آل سعود یا جامع خادم الحرمین الشریفین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، یورپ میں واقع جبل الطارق کے جنوبی جانب ایک مسجد ہے۔ یہ عمارت سعودی عرب کے بادشاہ فہد کی طرف سے ایک تحفہ تھی، جس کی تعمیر پر تقریباً 50 لاکھ پاؤنڈ اسٹرلنگ لاگت آئی اور اسے مکمل ہونے میں دو سال لگے۔ اس کا باقاعدہ افتتاح 8 اگست 1997 کو کیا گیا۔ مسجد کے کمپلیکس میں ایک اسکول، کتب خانہ اور لیکچر ہال بھی شامل ہے۔ یہ جبل الطارق میں مسلمانوں کے لیے واحد عبادت گاہ ہے، جہاں دو ہزار سے زائد مسلمان عبادت کرتے ہیں، جو اس علاقے کی کل آبادی کا تقریباً 4 فیصد ہیں۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ابراہیم الابراہیم»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- جبل الطارق, جبل الطارق
- 36.11199, -5.34561
- تعمیر 1997
- دوسرا نام: King Fahd bin Abdulaziz al-Saud Mosque
ویکیپیڈیا سے
- مسجد ابراہیم الابراہیم
- ملک
- مملکت متحدہ
- جگہ
- جبرالٹر
- انداز معماری
- مسلم فن تعمیر
- تاسیس سال
- 1997
- الافتتاح الرسمى
- 1997
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ابراہیم الابراہیم»، لائسنس CC BY-SA 4.0
جبل الطارق میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر06:31
- طلوعِ آفتاب08:00
- ظہر13:06
- عصر15:53
- مغرب18:12
- عشاء19:36
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد ابراہیم الابراہیم کہاں واقع ہے؟
مسجد ابراہیم الابراہیم جبل الطارق, جبل الطارق میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 36.11199, -5.34561 ہیں۔
مسجد ابراہیم الابراہیم میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 97.9° پر ہے (سمت: مشرق)، اور کعبہ 4,648 کلومیٹر دور ہے۔
مسجد ابراہیم الابراہیم کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1997 میں تعمیر ہوئی۔
آج جبل الطارق میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، جبل الطارق میں: فجر 06:31, طلوعِ آفتاب 08:00, ظہر 13:06, عصر 15:53, مغرب 18:12, عشاء 19:36۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ابراہیم الابراہیم»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Atiemann at English Wikipedia · Public domain · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں