مسجد حسن ثانی
تصویر: Milamber's portfolio · CC BY 2.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · کاسابلانکا, مراکش

مسجد حسن ثانی

Mosquée Hassan II مسجد الحسن الثاني

تعمیر 1993

منفرد طرز تعمیر کی حامل مسجد حسن الثانی مراکش کے شہر کاسابلانکا میں واقع ہے۔ اس مسجد کا ڈیزائن فرانسیسی ماہر تعمیرات مائیکل پنیسو نے تیار کیا۔ اس نے مسجد کے ڈیزائن کی تیاری میں اسلامی فن تعمیر سے مدد لی۔ مسجد میں ایک لاکھ سے زائد نمازیوں کی گنجائش ہے۔ یہ دنیا کی ساتویں بڑی مسجد ہے۔ اس کی تعمیر پر 80 کروڑ ڈالر کی لاگت آئی۔ اس مسجد کا مینار دنیا کا سب سے بلند مینار ہے جس کی بلندی 210 میٹر ہے۔ اس مسجد کی تعمیر اس طرح کی گئی ہے کہ اس کا نصف حصہ سمندر سے حاصل کی گئی زمین پر اور نصف حصہ بحر اوقیانوس کی سطح پر ہے۔ اس کے فرش کا ایک حصہ شیشے کا ہے جہاں سے سمندر کا پانی دکھائی دیتا ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد حسن ثانی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

93.7° مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 4,828 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • کاسابلانکا, مراکش
  • 33.60824, -7.63253
  • تعمیر 1993
  • وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
المغرب
مذہبی انتساب
اسلام
بلدیہ
کاسابلانکا
ضلع
کاسابلانکا
کمشنری
کاسابلانکا-انفا
ریاست
کاسابلانکا
علاقہ
عظیم کاسابلانکا
ملک
المغرب
سنہ تقدیس
1993
مذہبی یا تنظیمی حالت
زیر استعمال
حیثیت
فعال
سربراہی
شاہ حسن ثانی
تعمیراتی تفصیلات
معمار
مائیکل پنسو (فرانس)
نوعیتِ تعمیر
مسجد
طرز تعمیر
عرب-اندلسی، مراکشی معماری
ٹھیکیدار
بوئگس
سنگ بنیاد
12 جولائی 1986
سنہ تکمیل
30 اگست 1993
تعمیری لاگت
400–700 ملین امریکی ڈالر
تفصیلات
گنجائش
105,000 (25,000 اندورنی، مزید 80,000 مسجد کے میدانوں میں)
گنبد
One
مینار
ایک
مینار کی بلندی
210 میٹر (690 فٹ)
مواد
سیڈار وسطی اطلس سےپتھر اغادیر سےگرینائٹ تفراؤٹے سے

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد حسن ثانی»، لائسنس CC BY-SA 4.0

کاسابلانکا میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:33
  • طلوعِ آفتاب07:04
  • ظہر12:20
  • عصر15:07
  • مغرب17:32
  • عشاء18:48

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Mosquée Ould el-Hamra
  2. Mosquée Badr مسجد بدر
  3. مسجد المنار
  4. Mosquée Al Adarissa مسجد الأدارسة
  5. Mosquée Al Andalous مسجد الأندلسRue Ahmed El Joumari زنقة أحمد الجوماري
  6. مسجد باب السلام
  7. مسجد المدينة
  8. Mosquée Bir Anzarane

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد حسن ثانی کہاں واقع ہے؟

مسجد حسن ثانی کاسابلانکا, مراکش میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 33.60824, -7.63253 ہیں۔

مسجد حسن ثانی میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 93.7° پر ہے (سمت: مشرق)، اور کعبہ 4,828 کلومیٹر دور ہے۔

مسجد حسن ثانی کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1993 میں تعمیر ہوئی۔

مسجد حسن ثانی میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟

ویکیپیڈیا کے مطابق: 105,000 (25,000 اندورنی، مزید 80,000 مسجد کے میدانوں میں)۔

آج کاسابلانکا میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، کاسابلانکا میں: فجر 05:33, طلوعِ آفتاب 07:04, ظہر 12:20, عصر 15:07, مغرب 17:32, عشاء 18:48۔

کیا مسجد حسن ثانی وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی ہے؟

وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی (OpenStreetMap کے مطابق)۔

ماخذ