حاجی بیرم مسجد
تصویر: Bernard Gagnon · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · انقرہ, ترکی

حاجی بیرم مسجد

Hacı Bayram Veli Camii

تعمیر 1428عارضی عالمی ثقافتی ورثہ سائٹ

حاجی بیرم مسجد قدیم انقرہ میں ایک مسجد ہے۔ کوجاتپہ مسجد کے ساتھ یہ انقرہ کی مشہور مساجد میں سے ایک ہے۔ حاجی بیرم مسجد آگستس اور روم کا مندر کے ساتھ الوس کوارٹر میں، پندرہویں صدی کے اوائل میں ایک نامعلوم معمار نے سلجوق طرز میں تعمیر کی تھی۔ بعد ازاں اسے سولہویں صدی میں معمار سنان پاشا نے بحال کیا، اٹھارہویں صدی میں کوتاہیا ٹائلیں لگائی گئیں۔ یہ مسجد حاجی بیرم ولی کے اعزاز میں اس کی موت سے دو سال پہلے تعمیر کی گئی تھی، جس کا مقبرہ مسجد کے ساتھ ہے۔ اس مسجد کے اندر قابل استعمال جگہ پہلی منزل پر 437 مربع میٹر اور دوسری منزل پر 263 مربع میٹر ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «حاجی بیرم مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

160.2° جنوب جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 2,163 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • انقرہ, ترکی
  • 39.94443, 32.85795
  • تعمیر 1428

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
التینداغ، انقرہ, ترکی
مذہبی انتساب
حنفی
علاقہ
اسلام
ملک
ترکیہ
تعمیراتی تفصیلات
معمار
Mehmet Bey
سنگ بنیاد
1427
سنہ تکمیل
1428
لمبائی
20 m
چوڑائی
20 m
گنبد کی اونچائی (خارجی)
30 m
مینار
1
مینار کی بلندی
50 m

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «حاجی بیرم مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0

انقرہ میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر06:02
  • طلوعِ آفتاب07:29
  • ظہر12:39
  • عصر15:16
  • مغرب17:38
  • عشاء19:00

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Ahi Yakup Camii
  2. Ahi Tura Camii
  3. Hamidiye Camii, Altındağ
  4. Abdülkadir İsfahani Mescidi
  5. Zincirli Camii
  6. Osmaniye Camii
  7. Hallaç Mahmut Cami
  8. İbadullah Camii

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

حاجی بیرم مسجد کہاں واقع ہے؟

حاجی بیرم مسجد انقرہ, ترکی میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 39.94443, 32.85795 ہیں۔

حاجی بیرم مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 160.2° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 2,163 کلومیٹر دور ہے۔

حاجی بیرم مسجد کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1428 میں تعمیر ہوئی۔

آج انقرہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، انقرہ میں: فجر 06:02, طلوعِ آفتاب 07:29, ظہر 12:39, عصر 15:16, مغرب 17:38, عشاء 19:00۔

ماخذ