گیان واپی مسجد
تصویر: — · CC BY 2.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · وارانسی, بھارت

گیان واپی مسجد

Gyanvapi Mosque

تعمیر 1664

گیان واپی مسجد وارانسی، اتر پردیش، بھارت میں واقع ہے۔ مشہور ہے کہ اسے مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر نے سترھویں صدی میں تعمیر کرایا تھا لیکن تاریخی طور پر یہ بات ثابت نہیں ہے۔ بعض مصادر سے معلوم ہوتا ہے کہ مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کے عہد حکومت میں بھی یہ مسجد موجود تھی، چنانچہ مخدوم شاہ طیب بنارسی کے احوال زندگی میں اس مسجد میں جمعہ ادا کرنا مرقوم ہے۔ اس مسجد کا سنہ تاسیس اور بانی ہنوز نامعلوم ہیں البتہ اورنگ زیب عالمگیر نے سنہ 1658ء میں اس کی تعمیر نو کرائی تھی۔ بعض ہندو مؤرخین کے مطابق اسے کاشی وشوناتھ مندر کے کھنڈر پر تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ مسجد دریائے گنگا کے کنارے دشاشومیدھ گھاٹ کے شمال میں للتا گھاٹ کے قریب واقع ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «گیان واپی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

273.6° مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 4,411 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • وارانسی, بھارت
  • 25.31125, 83.01043
  • تعمیر 1664

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
وارانسی، بھارت
مذہبی انتساب
اسلام
ریاست
اتر پردیش
ملک
بھارت
تفصیلات
گنبد
3
مینار
2

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «گیان واپی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0

وارانسی میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر04:57
  • طلوعِ آفتاب06:16
  • ظہر11:43
  • عصر14:49
  • مغرب17:09
  • عشاء18:29

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. عالمگیر مسجد، وارانسیمضمونPanchganga Ghat
  2. Lal Khans Mosque
  3. Jama Masjid
  4. Dargah Sharif Manduadih

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

گیان واپی مسجد کہاں واقع ہے؟

گیان واپی مسجد وارانسی, بھارت میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 25.31125, 83.01043 ہیں۔

گیان واپی مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 273.6° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 4,411 کلومیٹر دور ہے۔

گیان واپی مسجد کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1664 میں تعمیر ہوئی۔

آج وارانسی میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، وارانسی میں: فجر 04:57, طلوعِ آفتاب 06:16, ظہر 11:43, عصر 14:49, مغرب 17:09, عشاء 18:29۔

ماخذ