جامع قرجی لیبیا کے دار الحکومت طرابلس کے قدیم شہر یعنی مدینہ کے قلب میں واقع ایک تاریخی سنی مسجد ہے۔ یہ مسجد قدیم طرابلس کی تاریخی عمارتوں کے ایک بڑے مجموعے کا حصہ ہے اور سیاحوں کے لیے ایک اہم کشش رکھتی ہے۔ اس کے قریب ہی رومی دور کی مشہور یادگار مارکس اوریلیئس کی مہراب بھی واقع ہے جو اس علاقے کی تاریخی اہمیت کو مزید اجاگر کرتی ہے ۔ یہ مسجد اپنی خوبصورت بناوٹ اور فن تعمیر کے باعث لیبیا کے اہم مذہبی اور ثقافتی ورثے میں شمار ہوتی ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع قرجی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
109.2° مشرق جنوب مشرق
کعبہ تک فاصلہ: 2,918 km
معلومات
- طرابلس, لیبیا
- 32.89954, 13.17545
- تعمیر 1833
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- طرابلس، لیبیا، طرابلس، علاقہ
- مذہبی انتساب
- اہل سنت
- ملک
- لیبیا
- مذہبی یا تنظیمی حالت
- مسجد
- حیثیت
- فعال
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- اسلامی فن تعمیر
- طرز تعمیر
- عثمانی طرز تعمیر
- سنہ تکمیل
- 1834
- تفصیلات
- گنبد
- 15
- مینار
- One
- مینار کی بلندی
- 25 میٹر (82 فٹ)
- مواد
- Marble
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع قرجی»، لائسنس CC BY-SA 4.0
طرابلس میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر06:14
- طلوعِ آفتاب07:39
- ظہر12:52
- عصر15:45
- مغرب18:05
- عشاء19:25
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
جامع قرجی کہاں واقع ہے؟
جامع قرجی طرابلس, لیبیا میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 32.89954, 13.17545 ہیں۔
جامع قرجی میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 109.2° پر ہے (سمت: مشرق جنوب مشرق)، اور کعبہ 2,918 کلومیٹر دور ہے۔
جامع قرجی کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1833 میں تعمیر ہوئی۔
آج طرابلس میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، طرابلس میں: فجر 06:14, طلوعِ آفتاب 07:39, ظہر 12:52, عصر 15:45, مغرب 18:05, عشاء 19:25۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع قرجی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Abdul-Jawad Elhusuni (عبدالجواد الحسوني) · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں